Ezra 2 (UGV2)

1 ذیل میں یہوداہ کے اُن لوگوں کی فہرست ہے جو جلاوطنی سے واپس آئے۔ بابل کا بادشاہ نبوکدنضر اُنہیں قید کر کے بابل لے گیا تھا، لیکن اب وہ یروشلم اور یہوداہ کے اُن شہروں میں پھر جا بسے جہاں اُن کے خاندان پہلے رہتے تھے۔ 2 اُن کے راہنما زرُبابل، یشوع، نحمیاہ، سرایاہ، رعلایاہ، مردکی، بِلشان، مِسفار، بِگوَئی، رحوم اور بعنہ تھے۔ ذیل کی فہرست میں واپس آئے ہوئے خاندانوں کے مرد بیان کئے گئے ہیں۔ 3 پرعوس کا خاندان: 2,172، 4 سفطیاہ کا خاندان: 372، 5 ارخ کا خاندان: 775، 6 پخت موآب کا خاندان یعنی یشوع اور یوآب کی اولاد: 2,812، 7 عیلام کا خاندان: 1,254، 8 زتّو کا خاندان: 945، 9 زکی کا خاندان: 760، 10 بانی کا خاندان: 642، 11 ببی کا خاندان: 623، 12 عزجاد کا خاندان: 1,222، 13 ادونِقام کا خاندان: 666، 14 بِگوَئی کا خاندان: 2,056، 15 عدین کا خاندان: 454، 16 اطیر کا خاندان یعنی حِزقیاہ کی اولاد: 98، 17 بضی کا خاندان: 323، 18 یورہ کا خاندان: 112، 19 حاشوم کا خاندان: 223، 20 جِبّار کا خاندان: 95، 21 بیت لحم کے باشندے: 123، 22 نطوفہ کے 56 باشندے، 23 عنتوت کے باشندے: 128، 24 عزماوت کے باشندے: 42، 25 قِریَت یعریم، کفیرہ اور بیروت کے باشندے: 743، 26 رامہ اور جِبع کے باشندے: 621، 27 مِکماس کے باشندے: 122، 28 بیت ایل اور عَی کے باشندے: 223، 29 نبو کے باشندے: 52، 30 مجبیس کے باشندے: 156، 31 دوسرے عیلام کے باشندے: 1,254، 32 حارِم کے باشندے: 320، 33 لُود، حادید اور اونو کے باشندے: 725، 34 یریحو کے باشندے: 345، 35 سناآہ کے باشندے: 3,630۔ 36 ذیل کے امام جلاوطنی سے واپس آئے۔یدعیاہ کا خاندان جو یشوع کی نسل کا تھا: 973، 37 اِمّیر کا خاندان: 1,052، 38 فشحور کا خاندان: 1,247، 39 حارِم کا خاندان: 1,017۔ 40 ذیل کے لاوی جلاوطنی سے واپس آئے۔ یشوع اور قدمی ایل کا خاندان یعنی ہوداویاہ کی اولاد: 74، 41 گلوکار: آسف کے خاندان کے 128 آدمی، 42 رب کے گھر کے دربان: سلّوم، اطیر، طلمون، عقّوب، خطیطا اور سوبی کے خاندانوں کے 139 آدمی۔ 43 رب کے گھر کے خدمت گاروں کے درجِ ذیل خاندان جلاوطنی سے واپس آئے۔ضیحا، حسوفا، طبّعوت، 44 قروس، سیعہا، فدون، 45 لِبانہ، حجابہ، عقّوب، 46 حجاب، شلمی، حنان، 47 جِدّیل، جحر، ریایاہ، 48 رضین، نقودا، جزّام، 49 عُزّا، فاسح، بسی، 50 اسنہ، معونیم، نفوسیم، 51 بقبوق، حقوفا، حرحور، 52 بضلوت، محیدا، حرشا، 53 برقوس، سیسرا، تامح، 54 نضیاح اور خطیفا۔ 55 سلیمان کے خادموں کے درجِ ذیل خاندان جلاوطنی سے واپس آئے۔سوطی، سوفرت، فرودا، 56 یعلہ، درقون، جِدّیل، 57 سفطیاہ، خطّیل، فوکرت ضبائم اور امی۔ 58 رب کے گھر کے خدمت گاروں اور سلیمان کے خادموں کے خاندانوں میں سے واپس آئے ہوئے مردوں کی تعداد 392 تھی۔ 59 59‏-60 واپس آئے ہوئے خاندانوں دِلایاہ، طوبیاہ اور نقودا کے 652 مرد ثابت نہ کر سکے کہ اسرائیل کی اولاد ہیں، گو وہ تل ملح، تل حرشا، کروب، ادون اور اِمّیر کے رہنے والے تھے۔ 61 61‏-62 حبایاہ، ہقوض اور برزلی کے خاندانوں کے کچھ امام بھی واپس آئے، لیکن اُنہیں رب کے گھر میں خدمت کرنے کی اجازت نہ ملی۔ کیونکہ گو اُنہوں نے نسب ناموں میں اپنے نام تلاش کئے اُن کا کہیں ذکر نہ ملا، اِس لئے اُنہیں ناپاک قرار دیا گیا۔ (برزلی کے خاندان کے بانی نے برزلی جِلعادی کی بیٹی سے شادی کر کے اپنے سُسر کا نام اپنا لیا تھا۔) 63 یہوداہ کے گورنرنے حکم دیا کہ اِن تین خاندانوں کے امام فی الحال قربانیوں کا وہ حصہ کھانے میں شریک نہ ہوں جو اماموں کے لئے مقرر ہے۔ جب دوبارہ امامِ اعظم مقرر کیا جائے تو وہی اُوریم اور تُمیم نامی قرعہ ڈال کر معاملہ حل کرے۔ 64 کُل 42,360 اسرائیلی اپنے وطن لوٹ آئے، 65 نیز اُن کے 7,337 غلام اور لونڈیاں اور 200 گلوکار جن میں مرد و خواتین شامل تھے۔ 66 اسرائیلیوں کے پاس 736 گھوڑے، 245 خچر، 67 435 اونٹ اور 6,720 گدھے تھے۔ 68 جب وہ یروشلم میں رب کے گھر کے پاس پہنچے تو کچھ خاندانی سرپرستوں نے اپنی خوشی سے ہدیئے دیئے تاکہ اللہ کا گھر نئے سرے سے اُس جگہ تعمیر کیا جا سکے جہاں پہلے تھا۔ 69 ہر ایک نے اُتنا دے دیا جتنا دے سکا۔ اُس وقت سونے کے کُل 61,000 سِکے، چاندی کے 2,800 کلو گرام اور اماموں کے 100 لباس جمع ہوئے۔ 70 امام، لاوی، گلوکار، رب کے گھر کے دربان اور خدمت گار، اور عوام کے کچھ لوگ اپنی اپنی آبائی آبادیوں میں دوبارہ جا بسے۔ یوں تمام اسرائیلی دوبارہ اپنے اپنے شہروں میں رہنے لگے۔

In Other Versions

Ezra 2 in the ANGEFD

Ezra 2 in the ANTPNG2D

Ezra 2 in the AS21

Ezra 2 in the BAGH

Ezra 2 in the BBPNG

Ezra 2 in the BBT1E

Ezra 2 in the BDS

Ezra 2 in the BEV

Ezra 2 in the BHAD

Ezra 2 in the BIB

Ezra 2 in the BLPT

Ezra 2 in the BNT

Ezra 2 in the BNTABOOT

Ezra 2 in the BNTLV

Ezra 2 in the BOATCB

Ezra 2 in the BOATCB2

Ezra 2 in the BOBCV

Ezra 2 in the BOCNT

Ezra 2 in the BOECS

Ezra 2 in the BOGWICC

Ezra 2 in the BOHCB

Ezra 2 in the BOHCV

Ezra 2 in the BOHLNT

Ezra 2 in the BOHNTLTAL

Ezra 2 in the BOICB

Ezra 2 in the BOILNTAP

Ezra 2 in the BOITCV

Ezra 2 in the BOKCV

Ezra 2 in the BOKCV2

Ezra 2 in the BOKHWOG

Ezra 2 in the BOKSSV

Ezra 2 in the BOLCB

Ezra 2 in the BOLCB2

Ezra 2 in the BOMCV

Ezra 2 in the BONAV

Ezra 2 in the BONCB

Ezra 2 in the BONLT

Ezra 2 in the BONUT2

Ezra 2 in the BOPLNT

Ezra 2 in the BOSCB

Ezra 2 in the BOSNC

Ezra 2 in the BOTLNT

Ezra 2 in the BOVCB

Ezra 2 in the BOYCB

Ezra 2 in the BPBB

Ezra 2 in the BPH

Ezra 2 in the BSB

Ezra 2 in the CCB

Ezra 2 in the CUV

Ezra 2 in the CUVS

Ezra 2 in the DBT

Ezra 2 in the DGDNT

Ezra 2 in the DHNT

Ezra 2 in the DNT

Ezra 2 in the ELBE

Ezra 2 in the EMTV

Ezra 2 in the ESV

Ezra 2 in the FBV

Ezra 2 in the FEB

Ezra 2 in the GGMNT

Ezra 2 in the GNT

Ezra 2 in the HARY

Ezra 2 in the HNT

Ezra 2 in the IRVA

Ezra 2 in the IRVB

Ezra 2 in the IRVG

Ezra 2 in the IRVH

Ezra 2 in the IRVK

Ezra 2 in the IRVM

Ezra 2 in the IRVM2

Ezra 2 in the IRVO

Ezra 2 in the IRVP

Ezra 2 in the IRVT

Ezra 2 in the IRVT2

Ezra 2 in the IRVU

Ezra 2 in the ISVN

Ezra 2 in the JSNT

Ezra 2 in the KAPI

Ezra 2 in the KBT1ETNIK

Ezra 2 in the KBV

Ezra 2 in the KJV

Ezra 2 in the KNFD

Ezra 2 in the LBA

Ezra 2 in the LBLA

Ezra 2 in the LNT

Ezra 2 in the LSV

Ezra 2 in the MAAL

Ezra 2 in the MBV

Ezra 2 in the MBV2

Ezra 2 in the MHNT

Ezra 2 in the MKNFD

Ezra 2 in the MNG

Ezra 2 in the MNT

Ezra 2 in the MNT2

Ezra 2 in the MRS1T

Ezra 2 in the NAA

Ezra 2 in the NASB

Ezra 2 in the NBLA

Ezra 2 in the NBS

Ezra 2 in the NBVTP

Ezra 2 in the NET2

Ezra 2 in the NIV11

Ezra 2 in the NNT

Ezra 2 in the NNT2

Ezra 2 in the NNT3

Ezra 2 in the PDDPT

Ezra 2 in the PFNT

Ezra 2 in the RMNT

Ezra 2 in the SBIAS

Ezra 2 in the SBIBS

Ezra 2 in the SBIBS2

Ezra 2 in the SBICS

Ezra 2 in the SBIDS

Ezra 2 in the SBIGS

Ezra 2 in the SBIHS

Ezra 2 in the SBIIS

Ezra 2 in the SBIIS2

Ezra 2 in the SBIIS3

Ezra 2 in the SBIKS

Ezra 2 in the SBIKS2

Ezra 2 in the SBIMS

Ezra 2 in the SBIOS

Ezra 2 in the SBIPS

Ezra 2 in the SBISS

Ezra 2 in the SBITS

Ezra 2 in the SBITS2

Ezra 2 in the SBITS3

Ezra 2 in the SBITS4

Ezra 2 in the SBIUS

Ezra 2 in the SBIVS

Ezra 2 in the SBT

Ezra 2 in the SBT1E

Ezra 2 in the SCHL

Ezra 2 in the SNT

Ezra 2 in the SUSU

Ezra 2 in the SUSU2

Ezra 2 in the SYNO

Ezra 2 in the TBIAOTANT

Ezra 2 in the TBT1E

Ezra 2 in the TBT1E2

Ezra 2 in the TFTIP

Ezra 2 in the TFTU

Ezra 2 in the TGNTATF3T

Ezra 2 in the THAI

Ezra 2 in the TNFD

Ezra 2 in the TNT

Ezra 2 in the TNTIK

Ezra 2 in the TNTIL

Ezra 2 in the TNTIN

Ezra 2 in the TNTIP

Ezra 2 in the TNTIZ

Ezra 2 in the TOMA

Ezra 2 in the TTENT

Ezra 2 in the UBG

Ezra 2 in the UGV

Ezra 2 in the UGV3

Ezra 2 in the VBL

Ezra 2 in the VDCC

Ezra 2 in the YALU

Ezra 2 in the YAPE

Ezra 2 in the YBVTP

Ezra 2 in the ZBP