Psalms 134 (UGV2)
1 زیارت کا گیت۔آؤ، رب کی ستائش کرو، اے رب کے تمام خادمو جو رات کے وقت رب کے گھر میں کھڑے ہو۔ 2 مقدِس میں اپنے ہاتھ اُٹھا کر رب کی تمجید کرو! 3 رب صیون سے تجھے برکت دے، آسمان و زمین کا خالق تجھے برکت دے۔