Numbers 30 (UGV2)

1 پھر موسیٰ نے قبیلوں کے سرداروں سے کہا، ”رب فرماتا ہے، 2 اگر کوئی آدمی رب کو کچھ دینے کی مَنت مانے یا کسی چیز سے پرہیز کرنے کی قَسم کھائے تو وہ اپنی بات پر قائم رہ کر اُسے پورا کرے۔ 3 اگر کوئی جوان عورت جو اب تک اپنے باپ کے گھر میں رہتی ہے رب کو کچھ دینے کی مَنت مانے یا کسی چیز سے پرہیز کرنے کی قَسم کھائے 4 تو لازم ہے کہ وہ اپنی مَنت یا قَسم کی ہر بات پوری کرے۔ شرط یہ ہے کہ اُس کا باپ اِس کے بارے میں سن کر اعتراض نہ کرے۔ 5 لیکن اگر اُس کا باپ یہ سن کر اُسے ایسا کرنے سے منع کرے تو اُس کی مَنت یا قَسم منسوخ ہے، اور وہ اُسے پورا کرنے سے بَری ہے۔ رب اُسے معاف کرے گا، کیونکہ اُس کے باپ نے اُسے منع کیا ہے۔ 6 ہو سکتا ہے کہ کسی غیرشادی شدہ عورت نے مَنت مانی یا کسی چیز سے پرہیز کرنے کی قَسم کھائی، چاہے اُس نے دانستہ طور پر یا بےسوچے سمجھے ایسا کیا۔ اِس کے بعد اُس عورت نے شادی کر لی۔ 7 شادی شدہ حالت میں بھی لازم ہے کہ وہ اپنی مَنت یا قَسم کی ہر بات پوری کرے۔ شرط یہ ہے کہ اُس کا شوہر اِس کے بارے میں سن کر اعتراض نہ کرے۔ 8 لیکن اگر اُس کا شوہر یہ سن کر اُسے ایسا کرنے سے منع کرے تو اُس کی مَنت یا قَسم منسوخ ہے، اور وہ اُسے پورا کرنے سے بَری ہے۔ رب اُسے معاف کرے گا۔ 9 اگر کسی بیوہ یا طلاق شدہ عورت نے مَنت مانی یا کسی چیز سے پرہیز کرنے کی قَسم کھائی تو لازم ہے کہ وہ اپنی ہر بات پوری کرے۔ 10 اگر کسی شادی شدہ عورت نے مَنت مانی یا کسی چیز سے پرہیز کرنے کی قَسم کھائی 11 تو لازم ہے کہ وہ اپنی ہر بات پوری کرے۔ شرط یہ ہے کہ اُس کا شوہر اِس کے بارے میں سن کر اعتراض نہ کرے۔ 12 لیکن اگر اُس کا شوہر اُسے ایسا کرنے سے منع کرے تو اُس کی مَنت یا قَسم منسوخ ہے۔ وہ اُسے پورا کرنے سے بَری ہے۔ رب اُسے معاف کرے گا، کیونکہ اُس کے شوہر نے اُسے منع کیا ہے۔ 13 چاہے بیوی نے کچھ دینے کی مَنت مانی ہو یا کسی چیز سے پرہیز کرنے کی قَسم کھائی ہو، اُس کے شوہر کو اُس کی تصدیق یا اُسے منسوخ کرنے کا اختیار ہے۔ 14 اگر اُس نے اپنی بیوی کی مَنت یا قَسم کے بارے میں سن لیا اور اگلے دن تک اعتراض نہ کیا تو لازم ہے کہ اُس کی بیوی اپنی ہر بات پوری کرے۔ شوہر نے اگلے دن تک اعتراض نہ کرنے سے اپنی بیوی کی بات کی تصدیق کی ہے۔ 15 اگر وہ اِس کے بعد یہ مَنت یا قَسم منسوخ کرے تو اُسے اِس قصور کے نتائج بھگتنے پڑیں گے۔“ 16 رب نے موسیٰ کو یہ ہدایات دیں۔ یہ ایسی عورتوں کی مَنتوں یا قَسموں کے اصول ہیں جو غیرشادی شدہ حالت میں اپنے باپ کے گھر میں رہتی ہیں یا جو شادی شدہ ہیں۔

In Other Versions

Numbers 30 in the ANGEFD

Numbers 30 in the ANTPNG2D

Numbers 30 in the AS21

Numbers 30 in the BAGH

Numbers 30 in the BBPNG

Numbers 30 in the BBT1E

Numbers 30 in the BDS

Numbers 30 in the BEV

Numbers 30 in the BHAD

Numbers 30 in the BIB

Numbers 30 in the BLPT

Numbers 30 in the BNT

Numbers 30 in the BNTABOOT

Numbers 30 in the BNTLV

Numbers 30 in the BOATCB

Numbers 30 in the BOATCB2

Numbers 30 in the BOBCV

Numbers 30 in the BOCNT

Numbers 30 in the BOECS

Numbers 30 in the BOGWICC

Numbers 30 in the BOHCB

Numbers 30 in the BOHCV

Numbers 30 in the BOHLNT

Numbers 30 in the BOHNTLTAL

Numbers 30 in the BOICB

Numbers 30 in the BOILNTAP

Numbers 30 in the BOITCV

Numbers 30 in the BOKCV

Numbers 30 in the BOKCV2

Numbers 30 in the BOKHWOG

Numbers 30 in the BOKSSV

Numbers 30 in the BOLCB

Numbers 30 in the BOLCB2

Numbers 30 in the BOMCV

Numbers 30 in the BONAV

Numbers 30 in the BONCB

Numbers 30 in the BONLT

Numbers 30 in the BONUT2

Numbers 30 in the BOPLNT

Numbers 30 in the BOSCB

Numbers 30 in the BOSNC

Numbers 30 in the BOTLNT

Numbers 30 in the BOVCB

Numbers 30 in the BOYCB

Numbers 30 in the BPBB

Numbers 30 in the BPH

Numbers 30 in the BSB

Numbers 30 in the CCB

Numbers 30 in the CUV

Numbers 30 in the CUVS

Numbers 30 in the DBT

Numbers 30 in the DGDNT

Numbers 30 in the DHNT

Numbers 30 in the DNT

Numbers 30 in the ELBE

Numbers 30 in the EMTV

Numbers 30 in the ESV

Numbers 30 in the FBV

Numbers 30 in the FEB

Numbers 30 in the GGMNT

Numbers 30 in the GNT

Numbers 30 in the HARY

Numbers 30 in the HNT

Numbers 30 in the IRVA

Numbers 30 in the IRVB

Numbers 30 in the IRVG

Numbers 30 in the IRVH

Numbers 30 in the IRVK

Numbers 30 in the IRVM

Numbers 30 in the IRVM2

Numbers 30 in the IRVO

Numbers 30 in the IRVP

Numbers 30 in the IRVT

Numbers 30 in the IRVT2

Numbers 30 in the IRVU

Numbers 30 in the ISVN

Numbers 30 in the JSNT

Numbers 30 in the KAPI

Numbers 30 in the KBT1ETNIK

Numbers 30 in the KBV

Numbers 30 in the KJV

Numbers 30 in the KNFD

Numbers 30 in the LBA

Numbers 30 in the LBLA

Numbers 30 in the LNT

Numbers 30 in the LSV

Numbers 30 in the MAAL

Numbers 30 in the MBV

Numbers 30 in the MBV2

Numbers 30 in the MHNT

Numbers 30 in the MKNFD

Numbers 30 in the MNG

Numbers 30 in the MNT

Numbers 30 in the MNT2

Numbers 30 in the MRS1T

Numbers 30 in the NAA

Numbers 30 in the NASB

Numbers 30 in the NBLA

Numbers 30 in the NBS

Numbers 30 in the NBVTP

Numbers 30 in the NET2

Numbers 30 in the NIV11

Numbers 30 in the NNT

Numbers 30 in the NNT2

Numbers 30 in the NNT3

Numbers 30 in the PDDPT

Numbers 30 in the PFNT

Numbers 30 in the RMNT

Numbers 30 in the SBIAS

Numbers 30 in the SBIBS

Numbers 30 in the SBIBS2

Numbers 30 in the SBICS

Numbers 30 in the SBIDS

Numbers 30 in the SBIGS

Numbers 30 in the SBIHS

Numbers 30 in the SBIIS

Numbers 30 in the SBIIS2

Numbers 30 in the SBIIS3

Numbers 30 in the SBIKS

Numbers 30 in the SBIKS2

Numbers 30 in the SBIMS

Numbers 30 in the SBIOS

Numbers 30 in the SBIPS

Numbers 30 in the SBISS

Numbers 30 in the SBITS

Numbers 30 in the SBITS2

Numbers 30 in the SBITS3

Numbers 30 in the SBITS4

Numbers 30 in the SBIUS

Numbers 30 in the SBIVS

Numbers 30 in the SBT

Numbers 30 in the SBT1E

Numbers 30 in the SCHL

Numbers 30 in the SNT

Numbers 30 in the SUSU

Numbers 30 in the SUSU2

Numbers 30 in the SYNO

Numbers 30 in the TBIAOTANT

Numbers 30 in the TBT1E

Numbers 30 in the TBT1E2

Numbers 30 in the TFTIP

Numbers 30 in the TFTU

Numbers 30 in the TGNTATF3T

Numbers 30 in the THAI

Numbers 30 in the TNFD

Numbers 30 in the TNT

Numbers 30 in the TNTIK

Numbers 30 in the TNTIL

Numbers 30 in the TNTIN

Numbers 30 in the TNTIP

Numbers 30 in the TNTIZ

Numbers 30 in the TOMA

Numbers 30 in the TTENT

Numbers 30 in the UBG

Numbers 30 in the UGV

Numbers 30 in the UGV3

Numbers 30 in the VBL

Numbers 30 in the VDCC

Numbers 30 in the YALU

Numbers 30 in the YAPE

Numbers 30 in the YBVTP

Numbers 30 in the ZBP