Numbers 5 (UGV2)
1 رب نے موسیٰ سے کہا، 2 ”اسرائیلیوں کو حکم دے کہ ہر اُس شخص کو خیمہ گاہ سے باہر کر دو جس کو وبائی جِلدی بیماری ہے، جس کے زخموں سے مائع نکلتا رہتا ہے یا جو کسی لاش کو چھونے سے ناپاک ہے۔ 3 خواہ مرد ہو یا عورت، سب کو خیمہ گاہ کے باہر بھیج دینا تاکہ وہ خیمہ گاہ کو ناپاک نہ کریں جہاں مَیں تمہارے درمیان سکونت کرتا ہوں۔“ 4 اسرائیلیوں نے ویسا ہی کیا جیسا رب نے موسیٰ کو کہا تھا۔ اُنہوں نے رب کے حکم کے عین مطابق اِس طرح کے تمام لوگوں کو خیمہ گاہ سے باہر کر دیا۔ 5 رب نے موسیٰ سے کہا، 6 ”اسرائیلیوں کو ہدایت دینا کہ جو بھی کسی سے غلط سلوک کرے وہ میرے ساتھ بےوفائی کرتا ہے اور قصوروار ہے، خواہ مرد ہو یا عورت۔ 7 لازم ہے کہ وہ اپنا گناہ تسلیم کرے اور اُس کا پورا معاوضہ دے بلکہ متاثرہ شخص کا نقصان پورا کرنے کے علاوہ 20 فیصد زیادہ دے۔ 8 لیکن اگر وہ شخص جس کا قصور کیا گیا تھا مر چکا ہو اور اُس کا کوئی وارث نہ ہو جو یہ معاوضہ وصول کر سکے تو پھر اُسے رب کو دینا ہے۔ امام کو یہ معاوضہ اُس مینڈھے کے علاوہ ملے گا جو قصوروار اپنے کفارہ کے لئے دے گا۔ 9 9-10 نیز امام کو اسرائیلیوں کی قربانیوں میں سے وہ کچھ ملنا ہے جو اُٹھانے والی قربانی کے طور پر اُسے دیا جاتا ہے۔ یہ حصہ صرف اماموں کو ہی ملنا ہے۔“ 11 رب نے موسیٰ سے کہا، 12 ”اسرائیلیوں کو بتانا، ہو سکتا ہے کہ کوئی شادی شدہ عورت بھٹک کر اپنے شوہر سے بےوفا ہو جائے اور 13 کسی اَور سے ہم بستر ہو کر ناپاک ہو جائے۔ اُس کے شوہر نے اُسے نہیں دیکھا، کیونکہ یہ پوشیدگی میں ہوا ہے اور نہ کسی نے اُسے پکڑا، نہ اِس کا کوئی گواہ ہے۔ 14 اگر شوہر کو اپنی بیوی کی وفاداری پر شک ہو اور وہ غیرت کھانے لگے، لیکن یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ میری بیوی قصوروار ہے کہ نہیں 15 تو وہ اپنی بیوی کو امام کے پاس لے آئے۔ ساتھ ساتھ وہ اپنی بیوی کے لئے قربانی کے طور پر جَو کا ڈیڑھ کلو گرام بہترین میدہ لے آئے۔ اِس پر نہ تیل اُنڈیلا جائے، نہ بخور ڈالا جائے، کیونکہ غلہ کی یہ نذر غیرت کی نذر ہے جس کا مقصد ہے کہ پوشیدہ قصور ظاہر ہو جائے۔ 16 امام عورت کو قریب آنے دے اور رب کے سامنے کھڑا کرے۔ 17 وہ مٹی کا برتن مُقدّس پانی سے بھر کر اُس میں مقدِس کے فرش کی کچھ خاک ڈالے۔ 18 پھر وہ عورت کو رب کو پیش کر کے اُس کے بال کھلوائے اور اُس کے ہاتھوں پر میدے کی نذر رکھے۔ امام کے اپنے ہاتھ میں کڑوے پانی کا وہ برتن ہو جو لعنت کا باعث ہے۔ 19 پھر وہ عورت کو قَسم کھلا کر کہے، ’اگر کوئی اَور آدمی آپ سے ہم بستر نہیں ہوا ہے اور آپ ناپاک نہیں ہوئی ہیں تو اِس کڑوے پانی کی لعنت کا آپ پر کوئی اثر نہ ہو۔ 20 لیکن اگر آپ بھٹک کر اپنے شوہر سے بےوفا ہو گئی ہیں اور کسی اَور سے ہم بستر ہو کر ناپاک ہو گئی ہیں 21 تو رب آپ کو آپ کی قوم کے سامنے لعنتی بنائے۔ آپ بانجھ ہو جائیں اور آپ کا پیٹ پھول جائے۔ 22 جب لعنت کا یہ پانی آپ کے پیٹ میں اُترے تو آپ بانجھ ہو جائیں اور آپ کا پیٹ پھول جائے۔‘ اِس پر عورت کہے، ’آمین، ایسا ہی ہو۔‘ 23 پھر امام یہ لعنت لکھ کر کاغذ کو برتن کے پانی میں یوں دھو دے کہ اُس پر لکھی ہوئی باتیں پانی میں گھل جائیں۔ 24 بعد میں وہ عورت کو یہ پانی پلائے تاکہ وہ اُس کے جسم میں جا کر اُسے لعنت پہنچائے۔ 25 لیکن پہلے امام اُس کے ہاتھوں میں سے غیرت کی قربانی لے کر اُسے غلہ کی نذر کے طور پر رب کے سامنے ہلائے اور پھر قربان گاہ کے پاس لے آئے۔ 26 اُس پر وہ مٹھی بھر یادگاری کی قربانی کے طور پر جلائے۔ اِس کے بعد وہ عورت کو پانی پلائے۔ 27 اگر وہ اپنے شوہر سے بےوفا تھی اور ناپاک ہو گئی ہے تو وہ بانجھ ہو جائے گی، اُس کا پیٹ پھول جائے گا اور وہ اپنی قوم کے سامنے لعنتی ٹھہرے گی۔ 28 لیکن اگر وہ پاک صاف ہے تو اُسے سزا نہیں دی جائے گی اور وہ بچے جنم دینے کے قابل رہے گی۔ 29 29-30 چنانچہ ایسا ہی کرنا ہے جب شوہر غیرت کھائے اور اُسے اپنی بیوی پر زنا کا شک ہو۔ بیوی کو قربان گاہ کے سامنے کھڑا کیا جائے اور امام یہ سب کچھ کرے۔ 31 اِس صورت میں شوہر بےقصور ٹھہرے گا، لیکن اگر اُس کی بیوی نے واقعی زنا کیا ہو تو اُسے اپنے گناہ کے نتیجے برداشت کرنے پڑیں گے۔“
In Other Versions
Numbers 5 in the ANGEFD
Numbers 5 in the ANTPNG2D
Numbers 5 in the AS21
Numbers 5 in the BAGH
Numbers 5 in the BBPNG
Numbers 5 in the BBT1E
Numbers 5 in the BDS
Numbers 5 in the BEV
Numbers 5 in the BHAD
Numbers 5 in the BIB
Numbers 5 in the BLPT
Numbers 5 in the BNT
Numbers 5 in the BNTABOOT
Numbers 5 in the BNTLV
Numbers 5 in the BOATCB
Numbers 5 in the BOATCB2
Numbers 5 in the BOBCV
Numbers 5 in the BOCNT
Numbers 5 in the BOECS
Numbers 5 in the BOGWICC
Numbers 5 in the BOHCB
Numbers 5 in the BOHCV
Numbers 5 in the BOHLNT
Numbers 5 in the BOHNTLTAL
Numbers 5 in the BOICB
Numbers 5 in the BOILNTAP
Numbers 5 in the BOITCV
Numbers 5 in the BOKCV
Numbers 5 in the BOKCV2
Numbers 5 in the BOKHWOG
Numbers 5 in the BOKSSV
Numbers 5 in the BOLCB
Numbers 5 in the BOLCB2
Numbers 5 in the BOMCV
Numbers 5 in the BONAV
Numbers 5 in the BONCB
Numbers 5 in the BONLT
Numbers 5 in the BONUT2
Numbers 5 in the BOPLNT
Numbers 5 in the BOSCB
Numbers 5 in the BOSNC
Numbers 5 in the BOTLNT
Numbers 5 in the BOVCB
Numbers 5 in the BOYCB
Numbers 5 in the BPBB
Numbers 5 in the BPH
Numbers 5 in the BSB
Numbers 5 in the CCB
Numbers 5 in the CUV
Numbers 5 in the CUVS
Numbers 5 in the DBT
Numbers 5 in the DGDNT
Numbers 5 in the DHNT
Numbers 5 in the DNT
Numbers 5 in the ELBE
Numbers 5 in the EMTV
Numbers 5 in the ESV
Numbers 5 in the FBV
Numbers 5 in the FEB
Numbers 5 in the GGMNT
Numbers 5 in the GNT
Numbers 5 in the HARY
Numbers 5 in the HNT
Numbers 5 in the IRVA
Numbers 5 in the IRVB
Numbers 5 in the IRVG
Numbers 5 in the IRVH
Numbers 5 in the IRVK
Numbers 5 in the IRVM
Numbers 5 in the IRVM2
Numbers 5 in the IRVO
Numbers 5 in the IRVP
Numbers 5 in the IRVT
Numbers 5 in the IRVT2
Numbers 5 in the IRVU
Numbers 5 in the ISVN
Numbers 5 in the JSNT
Numbers 5 in the KAPI
Numbers 5 in the KBT1ETNIK
Numbers 5 in the KBV
Numbers 5 in the KJV
Numbers 5 in the KNFD
Numbers 5 in the LBA
Numbers 5 in the LBLA
Numbers 5 in the LNT
Numbers 5 in the LSV
Numbers 5 in the MAAL
Numbers 5 in the MBV
Numbers 5 in the MBV2
Numbers 5 in the MHNT
Numbers 5 in the MKNFD
Numbers 5 in the MNG
Numbers 5 in the MNT
Numbers 5 in the MNT2
Numbers 5 in the MRS1T
Numbers 5 in the NAA
Numbers 5 in the NASB
Numbers 5 in the NBLA
Numbers 5 in the NBS
Numbers 5 in the NBVTP
Numbers 5 in the NET2
Numbers 5 in the NIV11
Numbers 5 in the NNT
Numbers 5 in the NNT2
Numbers 5 in the NNT3
Numbers 5 in the PDDPT
Numbers 5 in the PFNT
Numbers 5 in the RMNT
Numbers 5 in the SBIAS
Numbers 5 in the SBIBS
Numbers 5 in the SBIBS2
Numbers 5 in the SBICS
Numbers 5 in the SBIDS
Numbers 5 in the SBIGS
Numbers 5 in the SBIHS
Numbers 5 in the SBIIS
Numbers 5 in the SBIIS2
Numbers 5 in the SBIIS3
Numbers 5 in the SBIKS
Numbers 5 in the SBIKS2
Numbers 5 in the SBIMS
Numbers 5 in the SBIOS
Numbers 5 in the SBIPS
Numbers 5 in the SBISS
Numbers 5 in the SBITS
Numbers 5 in the SBITS2
Numbers 5 in the SBITS3
Numbers 5 in the SBITS4
Numbers 5 in the SBIUS
Numbers 5 in the SBIVS
Numbers 5 in the SBT
Numbers 5 in the SBT1E
Numbers 5 in the SCHL
Numbers 5 in the SNT
Numbers 5 in the SUSU
Numbers 5 in the SUSU2
Numbers 5 in the SYNO
Numbers 5 in the TBIAOTANT
Numbers 5 in the TBT1E
Numbers 5 in the TBT1E2
Numbers 5 in the TFTIP
Numbers 5 in the TFTU
Numbers 5 in the TGNTATF3T
Numbers 5 in the THAI
Numbers 5 in the TNFD
Numbers 5 in the TNT
Numbers 5 in the TNTIK
Numbers 5 in the TNTIL
Numbers 5 in the TNTIN
Numbers 5 in the TNTIP
Numbers 5 in the TNTIZ
Numbers 5 in the TOMA
Numbers 5 in the TTENT
Numbers 5 in the UBG
Numbers 5 in the UGV
Numbers 5 in the UGV3
Numbers 5 in the VBL
Numbers 5 in the VDCC
Numbers 5 in the YALU
Numbers 5 in the YAPE
Numbers 5 in the YBVTP
Numbers 5 in the ZBP