Ruth 4 (UGV2)
1 بوعز شہر کے دروازے کے پاس جا کر بیٹھ گیا جہاں بزرگ فیصلے کیا کرتے تھے۔ کچھ دیر کے بعد وہ رشتے دار وہاں سے گزرا جس کا ذکر بوعز نے روت سے کیا تھا۔ بوعز اُس سے مخاطب ہوا، ”دوست، اِدھر آئیں۔ میرے پاس بیٹھ جائیں۔“رشتے دار اُس کے پاس بیٹھ گیا 2 تو بوعز نے شہر کے دس بزرگوں کو بھی ساتھ بٹھایا۔ 3 پھر اُس نے رشتے دار سے بات کی، ”نعومی ملکِ موآب سے واپس آ کر اپنے شوہر اِلی مَلِک کی زمین فروخت کرنا چاہتی ہے۔ 4 یہ زمین ہمارے خاندان کا موروثی حصہ ہے، اِس لئے مَیں نے مناسب سمجھا کہ آپ کو اطلاع دوں تاکہ آپ یہ زمین خرید لیں۔ بیت لحم کے بزرگ اور ساتھ بیٹھے راہنما اِس کے گواہ ہوں گے۔ لازم ہے کہ یہ زمین ہمارے خاندان کا حصہ رہے، اِس لئے بتائیں کہ کیا آپ اِسے خرید کر چھڑائیں گے؟ آپ کا سب سے قریبی رشتہ ہے، اِس لئے یہ آپ ہی کا حق ہے۔ اگر آپ زمین خریدنا نہ چاہیں تو یہ میرا حق بنے گا۔“ رشتے دار نے جواب دیا، ”ٹھیک ہے، مَیں اِسے خرید کر چھڑاؤں گا۔“ 5 پھر بوعز بولا، ”اگر آپ نعومی سے زمین خریدیں تو آپ کو اُس کی موآبی بہو روت سے شادی کرنی پڑے گی تاکہ مرحوم شوہر کی جگہ اولاد پیدا کریں جو اُس کا نام رکھ کر یہ زمین سنبھالیں۔“ 6 یہ سن کر رشتے دار نے کہا، ”پھر مَیں اِسے خریدنا نہیں چاہتا، کیونکہ ایسا کرنے سے میری موروثی زمین کو نقصان پہنچے گا۔ آپ ہی اِسے خرید کر چھڑائیں۔“ 7 اُس زمانے میں اگر ایسے کسی معاملے میں کوئی زمین خریدنے کا اپنا حق کسی دوسرے کو منتقل کرنا چاہتا تھا تو وہ اپنی چپل اُتار کر اُسے دے دیتا تھا۔ اِس طریقے سے فیصلہ قانونی طور پر طے ہو جاتا تھا۔ 8 چنانچہ روت کے زیادہ قریبی رشتے دار نے اپنی چپل اُتار کر بوعز کو دے دی اور کہا، ”آپ ہی زمین کو خرید لیں۔“ 9 تب بوعز نے بزرگوں اور باقی لوگوں کے سامنے اعلان کیا، ”آج آپ گواہ ہیں کہ مَیں نے نعومی سے سب کچھ خرید لیا ہے جو اُس کے مرحوم شوہر اِلی مَلِک اور اُس کے دو بیٹوں کلیون اور محلون کا تھا۔ 10 ساتھ ہی مَیں نے محلون کی بیوہ موآبی عورت روت سے شادی کرنے کا وعدہ کیا ہے تاکہ محلون کے نام سے بیٹا پیدا ہو۔ یوں مرحوم کی موروثی زمین خاندان سے چھن نہیں جائے گی، اور اُس کا نام ہمارے خاندان اور بیت لحم کے باشندوں میں قائم رہے گا۔ آج آپ سب گواہ ہیں!“ 11 بزرگوں اور شہر کے دروازے پر بیٹھے دیگر مردوں نے اِس کی تصدیق کی، ”ہم گواہ ہیں! رب آپ کے گھر میں آنے والی اِس عورت کو اُن برکتوں سے نوازے جن سے اُس نے راخل اور لیاہ کو نوازا، جن سے تمام اسرائیلی نکلے۔ رب کرے کہ آپ کی دولت اور عزت اِفراتہ یعنی بیت لحم میں بڑھتی جائے۔ 12 وہ آپ اور آپ کی بیوی کو اُتنی اولاد بخشے جتنی تمر اور یہوداہ کے بیٹے فارص کے خاندان کو بخشی تھی۔“ 13 چنانچہ روت بوعز کی بیوی بن گئی۔ اور رب کی مرضی سے روت شادی کے بعد حاملہ ہوئی۔ جب اُس کے بیٹا ہوا 14 تو بیت لحم کی عورتوں نے نعومی سے کہا، ”رب کی تمجید ہو! آپ کو یہ بچہ عطا کرنے سے اُس نے ایسا شخص مہیا کیا ہے جو آپ کا خاندان سنبھالے گا۔ اللہ کرے کہ اُس کی شہرت پورے اسرائیل میں پھیل جائے۔ 15 اُس سے آپ تازہ دم ہو جائیں گی، اور بُڑھاپے میں وہ آپ کو سہارا دے گا۔ کیونکہ آپ کی بہو جو آپ کو پیار کرتی ہے اور جس کی قدر و قیمت سات بیٹوں سے بڑھ کر ہے اُسی نے اُسے جنم دیا ہے!“ 16 نعومی بچے کو اپنی گود میں بٹھا کر اُسے پالنے لگی۔ 17 پڑوسی عورتوں نے اُس کا نام عوبید یعنی خدمت کرنے والا رکھا۔ اُنہوں نے کہا، ”نعومی کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے!“عوبید داؤد بادشاہ کے باپ یسّی کا باپ تھا۔ 18 ذیل میں فارص کا داؤد تک نسب نامہ ہے: فارص، حصرون، 19 رام، عمی نداب، 20 نحسون، سلمون، 21 بوعز، عوبید، 22 یسّی اور داؤد۔
In Other Versions
Ruth 4 in the ANGEFD
Ruth 4 in the ANTPNG2D
Ruth 4 in the AS21
Ruth 4 in the BAGH
Ruth 4 in the BBPNG
Ruth 4 in the BBT1E
Ruth 4 in the BDS
Ruth 4 in the BEV
Ruth 4 in the BHAD
Ruth 4 in the BIB
Ruth 4 in the BLPT
Ruth 4 in the BNT
Ruth 4 in the BNTABOOT
Ruth 4 in the BNTLV
Ruth 4 in the BOATCB
Ruth 4 in the BOATCB2
Ruth 4 in the BOBCV
Ruth 4 in the BOCNT
Ruth 4 in the BOECS
Ruth 4 in the BOGWICC
Ruth 4 in the BOHCB
Ruth 4 in the BOHCV
Ruth 4 in the BOHLNT
Ruth 4 in the BOHNTLTAL
Ruth 4 in the BOICB
Ruth 4 in the BOILNTAP
Ruth 4 in the BOITCV
Ruth 4 in the BOKCV
Ruth 4 in the BOKCV2
Ruth 4 in the BOKHWOG
Ruth 4 in the BOKSSV
Ruth 4 in the BOLCB
Ruth 4 in the BOLCB2
Ruth 4 in the BOMCV
Ruth 4 in the BONAV
Ruth 4 in the BONCB
Ruth 4 in the BONLT
Ruth 4 in the BONUT2
Ruth 4 in the BOPLNT
Ruth 4 in the BOSCB
Ruth 4 in the BOSNC
Ruth 4 in the BOTLNT
Ruth 4 in the BOVCB
Ruth 4 in the BOYCB
Ruth 4 in the BPBB
Ruth 4 in the BPH
Ruth 4 in the BSB
Ruth 4 in the CCB
Ruth 4 in the CUV
Ruth 4 in the CUVS
Ruth 4 in the DBT
Ruth 4 in the DGDNT
Ruth 4 in the DHNT
Ruth 4 in the DNT
Ruth 4 in the ELBE
Ruth 4 in the EMTV
Ruth 4 in the ESV
Ruth 4 in the FBV
Ruth 4 in the FEB
Ruth 4 in the GGMNT
Ruth 4 in the GNT
Ruth 4 in the HARY
Ruth 4 in the HNT
Ruth 4 in the IRVA
Ruth 4 in the IRVB
Ruth 4 in the IRVG
Ruth 4 in the IRVH
Ruth 4 in the IRVK
Ruth 4 in the IRVM
Ruth 4 in the IRVM2
Ruth 4 in the IRVO
Ruth 4 in the IRVP
Ruth 4 in the IRVT
Ruth 4 in the IRVT2
Ruth 4 in the IRVU
Ruth 4 in the ISVN
Ruth 4 in the JSNT
Ruth 4 in the KAPI
Ruth 4 in the KBT1ETNIK
Ruth 4 in the KBV
Ruth 4 in the KJV
Ruth 4 in the KNFD
Ruth 4 in the LBA
Ruth 4 in the LBLA
Ruth 4 in the LNT
Ruth 4 in the LSV
Ruth 4 in the MAAL
Ruth 4 in the MBV
Ruth 4 in the MBV2
Ruth 4 in the MHNT
Ruth 4 in the MKNFD
Ruth 4 in the MNG
Ruth 4 in the MNT
Ruth 4 in the MNT2
Ruth 4 in the MRS1T
Ruth 4 in the NAA
Ruth 4 in the NASB
Ruth 4 in the NBLA
Ruth 4 in the NBS
Ruth 4 in the NBVTP
Ruth 4 in the NET2
Ruth 4 in the NIV11
Ruth 4 in the NNT
Ruth 4 in the NNT2
Ruth 4 in the NNT3
Ruth 4 in the PDDPT
Ruth 4 in the PFNT
Ruth 4 in the RMNT
Ruth 4 in the SBIAS
Ruth 4 in the SBIBS
Ruth 4 in the SBIBS2
Ruth 4 in the SBICS
Ruth 4 in the SBIDS
Ruth 4 in the SBIGS
Ruth 4 in the SBIHS
Ruth 4 in the SBIIS
Ruth 4 in the SBIIS2
Ruth 4 in the SBIIS3
Ruth 4 in the SBIKS
Ruth 4 in the SBIKS2
Ruth 4 in the SBIMS
Ruth 4 in the SBIOS
Ruth 4 in the SBIPS
Ruth 4 in the SBISS
Ruth 4 in the SBITS
Ruth 4 in the SBITS2
Ruth 4 in the SBITS3
Ruth 4 in the SBITS4
Ruth 4 in the SBIUS
Ruth 4 in the SBIVS
Ruth 4 in the SBT
Ruth 4 in the SBT1E
Ruth 4 in the SCHL
Ruth 4 in the SNT
Ruth 4 in the SUSU
Ruth 4 in the SUSU2
Ruth 4 in the SYNO
Ruth 4 in the TBIAOTANT
Ruth 4 in the TBT1E
Ruth 4 in the TBT1E2
Ruth 4 in the TFTIP
Ruth 4 in the TFTU
Ruth 4 in the TGNTATF3T
Ruth 4 in the THAI
Ruth 4 in the TNFD
Ruth 4 in the TNT
Ruth 4 in the TNTIK
Ruth 4 in the TNTIL
Ruth 4 in the TNTIN
Ruth 4 in the TNTIP
Ruth 4 in the TNTIZ
Ruth 4 in the TOMA
Ruth 4 in the TTENT
Ruth 4 in the UBG
Ruth 4 in the UGV
Ruth 4 in the UGV3
Ruth 4 in the VBL
Ruth 4 in the VDCC
Ruth 4 in the YALU
Ruth 4 in the YAPE
Ruth 4 in the YBVTP
Ruth 4 in the ZBP