2 Samuel 1 (UGV2)

1 جب داؤد عمالیقیوں کو شکست دینے سے واپس آیا تو ساؤل بادشاہ مر چکا تھا۔ وہ ابھی دو ہی دن صِقلاج میں ٹھہرا تھا 2 کہ ایک آدمی ساؤل کی لشکرگاہ سے پہنچا۔ دُکھ کے اظہار کے لئے اُس نے اپنے کپڑوں کو پھاڑ کر اپنے سر پر خاک ڈال رکھی تھی۔ داؤد کے پاس آ کر وہ بڑے احترام کے ساتھ اُس کے سامنے جھک گیا۔ 3 داؤد نے پوچھا، ”آپ کہاں سے آئے ہیں؟“ آدمی نے جواب دیا، ”مَیں بال بال بچ کر اسرائیلی لشکرگاہ سے آیا ہوں۔“ 4 داؤد نے پوچھا، ”بتائیں، حالات کیسے ہیں؟“ اُس نے بتایا، ”ہمارے بہت سے آدمی میدانِ جنگ میں کام آئے۔ باقی بھاگ گئے ہیں۔ ساؤل اور اُس کا بیٹا یونتن بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔“ 5 داؤد نے سوال کیا، ”آپ کو کیسے معلوم ہوا کہ ساؤل اور یونتن مر گئے ہیں؟“ 6 جوان نے جواب دیا، ”اتفاق سے مَیں جِلبوعہ کے پہاڑی سلسلے پر سے گزر رہا تھا۔ وہاں مجھے ساؤل نظر آیا۔ وہ نیزے کا سہارا لے کر کھڑا تھا۔ دشمن کے رتھ اور گھڑسوار تقریباً اُسے پکڑنے ہی والے تھے 7 کہ اُس نے مُڑ کر مجھے دیکھا اور اپنے پاس بُلایا۔ مَیں نے کہا، ’جی، مَیں حاضر ہوں۔‘ 8 اُس نے پوچھا، ’تم کون ہو؟‘ مَیں نے جواب دیا، ’مَیں عمالیقی ہوں۔‘ 9 پھر اُس نے مجھے حکم دیا، ’آؤ اور مجھے مار ڈالو! کیونکہ گو مَیں زندہ ہوں میری جان نکل رہی ہے۔‘ 10 چنانچہ مَیں نے اُسے مار دیا، کیونکہ مَیں جانتا تھا کہ بچنے کا کوئی امکان نہیں رہا تھا۔ پھر مَیں اُس کا تاج اور بازوبند لے کر اپنے مالک کے پاس یہاں لے آیا ہوں۔“ 11 یہ سب کچھ سن کر داؤد اور اُس کے تمام لوگوں نے غم کے مارے اپنے کپڑے پھاڑ لئے۔ 12 شام تک اُنہوں نے رو رو کر اور روزہ رکھ کر ساؤل، اُس کے بیٹے یونتن اور رب کے اُن باقی لوگوں کا ماتم کیا جو مارے گئے تھے۔ 13 داؤد نے اُس جوان سے جو اُن کی موت کی خبر لایا تھا پوچھا، ”آپ کہاں کے ہیں؟“ اُس نے جواب دیا، ”مَیں عمالیقی ہوں جو اجنبی کے طور پر آپ کے ملک میں رہتا ہوں۔“ 14 داؤد بولا، ”آپ نے رب کے مسح کئے ہوئے بادشاہ کو قتل کرنے کی جرأت کیسے کی؟“ 15 اُس نے اپنے کسی جوان کو بُلا کر حکم دیا، ”اِسے مار ڈالو!“ اُسی وقت جوان نے عمالیقی کو مار ڈالا۔ 16 داؤد نے کہا، ”آپ نے اپنے آپ کو خود مجرم ٹھہرایا ہے، کیونکہ آپ نے اپنے منہ سے اقرار کیا ہے کہ مَیں نے رب کے مسح کئے ہوئے بادشاہ کو مار دیا ہے۔“ 17 پھر داؤد نے ساؤل اور یونتن پر ماتم کا گیت گایا۔ 18 اُس نے ہدایت دی کہ یہوداہ کے تمام باشندے یہ گیت یاد کریں۔ گیت کا نام ’کمان کا گیت‘ ہے اور ’یاشر کی کتاب‘ میں درج ہے۔ گیت یہ ہے، 19 ”ہائے، اے اسرائیل! تیری شان و شوکت تیری بلندیوں پر ماری گئی ہے۔ ہائے، تیرے سورمے کس طرح گر گئے ہیں! 20 جات میں جا کر یہ خبر مت سنانا۔ اسقلون کی گلیوں میں اِس کا اعلان مت کرنا، ورنہ فلستیوں کی بیٹیاں خوشی منائیں گی، نامختونوں کی بیٹیاں فتح کے نعرے لگائیں گی۔ 21 اے جِلبوعہ کے پہاڑو! اے پہاڑی ڈھلانو! آئندہ تم پر نہ اوس پڑے، نہ بارش برسے۔ کیونکہ سورماؤں کی ڈھال ناپاک ہو گئی ہے۔ اب سے ساؤل کی ڈھال تیل مَل کر استعمال نہیں کی جائے گی۔ 22 یونتن کی کمان زبردست تھی، ساؤل کی تلوار کبھی خالی ہاتھ نہ لوٹی۔ اُن کے ہتھیاروں سے ہمیشہ دشمن کا خون ٹپکتا رہا، وہ سورماؤں کی چربی سے چمکتے رہے۔ 23 ساؤل اور یونتن کتنے پیارے اور مہربان تھے! جیتے جی وہ ایک دوسرے کے قریب رہے، اور اب موت بھی اُنہیں الگ نہ کر سکی۔ وہ عقاب سے تیز اور شیرببر سے طاقت ور تھے۔ 24 اے اسرائیل کی خواتین! ساؤل کے لئے آنسو بہائیں۔ کیونکہ اُسی نے آپ کو قرمزی رنگ کے شاندار کپڑوں سے ملبّس کیا، اُسی نے آپ کو سونے کے زیورات سے آراستہ کیا۔ 25 ہائے، ہمارے سورمے لڑتے لڑتے شہید ہو گئے ہیں۔ ہائے اے اسرائیل، یونتن مُردہ حالت میں تیری بلندیوں پر پڑا ہے۔ 26 اے یونتن میرے بھائی، مَیں تیرے بارے میں کتنا دُکھی ہوں۔ تُو مجھے کتنا عزیز تھا۔ تیری مجھ سے محبت انوکھی تھی، وہ عورتوں کی محبت سے بھی انوکھی تھی۔ 27 ہائے، ہائے! ہمارے سورمے کس طرح گر کر شہید ہو گئے ہیں۔ جنگ کے ہتھیار تباہ ہو گئے ہیں۔“

In Other Versions

2 Samuel 1 in the ANGEFD

2 Samuel 1 in the ANTPNG2D

2 Samuel 1 in the AS21

2 Samuel 1 in the BAGH

2 Samuel 1 in the BBPNG

2 Samuel 1 in the BBT1E

2 Samuel 1 in the BDS

2 Samuel 1 in the BEV

2 Samuel 1 in the BHAD

2 Samuel 1 in the BIB

2 Samuel 1 in the BLPT

2 Samuel 1 in the BNT

2 Samuel 1 in the BNTABOOT

2 Samuel 1 in the BNTLV

2 Samuel 1 in the BOATCB

2 Samuel 1 in the BOATCB2

2 Samuel 1 in the BOBCV

2 Samuel 1 in the BOCNT

2 Samuel 1 in the BOECS

2 Samuel 1 in the BOGWICC

2 Samuel 1 in the BOHCB

2 Samuel 1 in the BOHCV

2 Samuel 1 in the BOHLNT

2 Samuel 1 in the BOHNTLTAL

2 Samuel 1 in the BOICB

2 Samuel 1 in the BOILNTAP

2 Samuel 1 in the BOITCV

2 Samuel 1 in the BOKCV

2 Samuel 1 in the BOKCV2

2 Samuel 1 in the BOKHWOG

2 Samuel 1 in the BOKSSV

2 Samuel 1 in the BOLCB

2 Samuel 1 in the BOLCB2

2 Samuel 1 in the BOMCV

2 Samuel 1 in the BONAV

2 Samuel 1 in the BONCB

2 Samuel 1 in the BONLT

2 Samuel 1 in the BONUT2

2 Samuel 1 in the BOPLNT

2 Samuel 1 in the BOSCB

2 Samuel 1 in the BOSNC

2 Samuel 1 in the BOTLNT

2 Samuel 1 in the BOVCB

2 Samuel 1 in the BOYCB

2 Samuel 1 in the BPBB

2 Samuel 1 in the BPH

2 Samuel 1 in the BSB

2 Samuel 1 in the CCB

2 Samuel 1 in the CUV

2 Samuel 1 in the CUVS

2 Samuel 1 in the DBT

2 Samuel 1 in the DGDNT

2 Samuel 1 in the DHNT

2 Samuel 1 in the DNT

2 Samuel 1 in the ELBE

2 Samuel 1 in the EMTV

2 Samuel 1 in the ESV

2 Samuel 1 in the FBV

2 Samuel 1 in the FEB

2 Samuel 1 in the GGMNT

2 Samuel 1 in the GNT

2 Samuel 1 in the HARY

2 Samuel 1 in the HNT

2 Samuel 1 in the IRVA

2 Samuel 1 in the IRVB

2 Samuel 1 in the IRVG

2 Samuel 1 in the IRVH

2 Samuel 1 in the IRVK

2 Samuel 1 in the IRVM

2 Samuel 1 in the IRVM2

2 Samuel 1 in the IRVO

2 Samuel 1 in the IRVP

2 Samuel 1 in the IRVT

2 Samuel 1 in the IRVT2

2 Samuel 1 in the IRVU

2 Samuel 1 in the ISVN

2 Samuel 1 in the JSNT

2 Samuel 1 in the KAPI

2 Samuel 1 in the KBT1ETNIK

2 Samuel 1 in the KBV

2 Samuel 1 in the KJV

2 Samuel 1 in the KNFD

2 Samuel 1 in the LBA

2 Samuel 1 in the LBLA

2 Samuel 1 in the LNT

2 Samuel 1 in the LSV

2 Samuel 1 in the MAAL

2 Samuel 1 in the MBV

2 Samuel 1 in the MBV2

2 Samuel 1 in the MHNT

2 Samuel 1 in the MKNFD

2 Samuel 1 in the MNG

2 Samuel 1 in the MNT

2 Samuel 1 in the MNT2

2 Samuel 1 in the MRS1T

2 Samuel 1 in the NAA

2 Samuel 1 in the NASB

2 Samuel 1 in the NBLA

2 Samuel 1 in the NBS

2 Samuel 1 in the NBVTP

2 Samuel 1 in the NET2

2 Samuel 1 in the NIV11

2 Samuel 1 in the NNT

2 Samuel 1 in the NNT2

2 Samuel 1 in the NNT3

2 Samuel 1 in the PDDPT

2 Samuel 1 in the PFNT

2 Samuel 1 in the RMNT

2 Samuel 1 in the SBIAS

2 Samuel 1 in the SBIBS

2 Samuel 1 in the SBIBS2

2 Samuel 1 in the SBICS

2 Samuel 1 in the SBIDS

2 Samuel 1 in the SBIGS

2 Samuel 1 in the SBIHS

2 Samuel 1 in the SBIIS

2 Samuel 1 in the SBIIS2

2 Samuel 1 in the SBIIS3

2 Samuel 1 in the SBIKS

2 Samuel 1 in the SBIKS2

2 Samuel 1 in the SBIMS

2 Samuel 1 in the SBIOS

2 Samuel 1 in the SBIPS

2 Samuel 1 in the SBISS

2 Samuel 1 in the SBITS

2 Samuel 1 in the SBITS2

2 Samuel 1 in the SBITS3

2 Samuel 1 in the SBITS4

2 Samuel 1 in the SBIUS

2 Samuel 1 in the SBIVS

2 Samuel 1 in the SBT

2 Samuel 1 in the SBT1E

2 Samuel 1 in the SCHL

2 Samuel 1 in the SNT

2 Samuel 1 in the SUSU

2 Samuel 1 in the SUSU2

2 Samuel 1 in the SYNO

2 Samuel 1 in the TBIAOTANT

2 Samuel 1 in the TBT1E

2 Samuel 1 in the TBT1E2

2 Samuel 1 in the TFTIP

2 Samuel 1 in the TFTU

2 Samuel 1 in the TGNTATF3T

2 Samuel 1 in the THAI

2 Samuel 1 in the TNFD

2 Samuel 1 in the TNT

2 Samuel 1 in the TNTIK

2 Samuel 1 in the TNTIL

2 Samuel 1 in the TNTIN

2 Samuel 1 in the TNTIP

2 Samuel 1 in the TNTIZ

2 Samuel 1 in the TOMA

2 Samuel 1 in the TTENT

2 Samuel 1 in the UBG

2 Samuel 1 in the UGV

2 Samuel 1 in the UGV3

2 Samuel 1 in the VBL

2 Samuel 1 in the VDCC

2 Samuel 1 in the YALU

2 Samuel 1 in the YAPE

2 Samuel 1 in the YBVTP

2 Samuel 1 in the ZBP