2 Timothy 2 (UGV2)

1 لیکن آپ، میرے بیٹے، اُس فضل سے تقویت پائیں جو آپ کو مسیح عیسیٰ میں مل گیا ہے۔ 2 جو کچھ آپ نے بہت گواہوں کی موجودگی میں مجھ سے سنا ہے اُسے معتبر لوگوں کے سپرد کریں۔ یہ ایسے لوگ ہوں جو اَوروں کو سکھانے کے قابل ہوں۔ 3 مسیح عیسیٰ کے اچھے سپاہی کی طرح ہمارے ساتھ دُکھ اُٹھاتے رہیں۔ 4 جس سپاہی کی ڈیوٹی ہے وہ عام رعایا کے معاملات میں پھنسنے سے باز رہتا ہے، کیونکہ وہ اپنے افسر کو پسند آنا چاہتا ہے۔ 5 اِسی طرح کھیل کے مقابلے میں حصہ لینے والے کو صرف اِس صورت میں انعام مل سکتا ہے کہ وہ قواعد کے مطابق ہی مقابلہ کرے۔ 6 اور لازم ہے کہ فصل کی کٹائی کے وقت پہلے اُس کو فصل کا حصہ ملے جس نے کھیت میں محنت کی ہے۔ 7 اُس پر دھیان دینا جو مَیں آپ کو بتا رہا ہوں، کیونکہ خداوند آپ کو اِن تمام باتوں کی سمجھ عطا کرے گا۔ 8 مسیح عیسیٰ کو یاد رکھیں، جو داؤد کی اولاد میں سے ہے اور جسے مُردوں میں سے زندہ کر دیا گیا۔ یہی میری خوش خبری ہے 9 جس کی خاطر مَیں دُکھ اُٹھا رہا ہوں، یہاں تک کہ مجھے عام مجرم کی طرح زنجیروں سے باندھا گیا ہے۔ لیکن اللہ کا کلام زنجیروں سے باندھا نہیں جا سکتا۔ 10 اِس لئے مَیں سب کچھ اللہ کے چنے ہوئے لوگوں کی خاطر برداشت کرتا ہوں تاکہ وہ بھی نجات پائیں — وہ نجات جو مسیح عیسیٰ سے ملتی ہے اور جو ابدی جلال کا باعث بنتی ہے۔ 11 یہ قول قابلِ اعتماد ہے،اگر ہم اُس کے ساتھ مر گئےتو ہم اُس کے ساتھ جئیں گے بھی۔ 12 اگر ہم برداشت کرتے رہیںتو ہم اُس کے ساتھ حکومت بھی کریں گے۔اگر ہم اُسے جاننے سے انکار کریںتو وہ بھی ہمیں جاننے سے انکار کرے گا۔ 13 اگر ہم بےوفا نکلیںتوبھی وہ وفادار رہے گا۔کیونکہ وہ اپنا انکار نہیں کر سکتا۔ 14 لوگوں کو اِن باتوں کی یاد دلاتے رہیں اور اُنہیں سنجیدگی سے اللہ کے حضور سمجھائیں کہ وہ بال کی کھال اُتار کر ایک دوسرے سے نہ جھگڑیں۔ یہ بےفائدہ ہے بلکہ سننے والوں کو بگاڑ دیتا ہے۔ 15 اپنے آپ کو اللہ کے سامنے یوں پیش کرنے کی پوری کوشش کریں کہ آپ مقبول ثابت ہوں، کہ آپ ایسا مزدور نکلیں جسے اپنے کام سے شرمانے کی ضرورت نہ ہو بلکہ جو صحیح طور پر اللہ کا سچا کلام پیش کرے۔ 16 دنیاوی بکواس سے باز رہیں۔ کیونکہ جتنا یہ لوگ اِس میں پھنس جائیں گے اُتنا ہی بےدینی کا اثر بڑھے گا 17 اور اُن کی تعلیم کینسر کی طرح پھیل جائے گی۔ اِن لوگوں میں ہمنیُس اور فلیتس بھی شامل ہیں 18 جو سچائی سے ہٹ گئے ہیں۔ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ مُردوں کے جی اُٹھنے کا عمل ہو چکا ہے اور یوں بعض ایک کا ایمان تباہ ہو گیا ہے۔ 19 لیکن اللہ کی ٹھوس بنیاد قائم رہتی ہے اور اُس پر اِن دو باتوں کی مُہر لگی ہے، ”خداوند نے اپنے لوگوں کو جان لیا ہے“ اور ”جو بھی سمجھے کہ مَیں خداوند کا پیروکار ہوں وہ ناراستی سے باز رہے۔“ 20 بڑے گھروں میں نہ صرف سونے اور چاندی کے برتن ہوتے ہیں بلکہ لکڑی اور مٹی کے بھی۔ یعنی کچھ شریف کاموں کے لئے استعمال ہوتے ہیں اور کچھ کم قدر کاموں کے لئے۔ 21 اگر کوئی اپنے آپ کو اِن بُری چیزوں سے پاک صاف کرے تو وہ شریف کاموں کے لئے استعمال ہونے والا برتن ہو گا۔ وہ مخصوص و مُقدّس، مالک کے لئے مفید اور ہر نیک کام کے لئے تیار ہو گا۔ 22 جوانی کی بُری خواہشات سے بھاگ کر راست بازی، ایمان، محبت اور صلح سلامتی کے پیچھے لگے رہیں۔ اور یہ اُن کے ساتھ مل کر کریں جو خلوص دلی سے خداوند کی پرستش کرتے ہیں۔ 23 حماقت اور جہالت کی بحثوں سے کنارہ کریں۔ آپ تو جانتے ہیں کہ اِن سے صرف جھگڑے پیدا ہوتے ہیں۔ 24 لازم ہے کہ خداوند کا خادم نہ جھگڑے بلکہ ہر ایک سے مہربانی کا سلوک کرے۔ وہ تعلیم دینے کے قابل ہو اور صبر سے غلط سلوک برداشت کرے۔ 25 جو مخالفت کرتے ہیں اُنہیں وہ نرم دلی سے تربیت دے، کیونکہ ہو سکتا ہے کہ اللہ اُنہیں توبہ کرنے کی توفیق دے اور وہ سچائی کو جان لیں، 26 ہوش میں آئیں اور ابلیس کے پھندے سے بچ نکلیں۔ کیونکہ ابلیس نے اُنہیں قید کر لیا ہے تاکہ وہ اُس کی مرضی پوری کریں۔

In Other Versions

2 Timothy 2 in the ANGEFD

2 Timothy 2 in the ANTPNG2D

2 Timothy 2 in the AS21

2 Timothy 2 in the BAGH

2 Timothy 2 in the BBPNG

2 Timothy 2 in the BBT1E

2 Timothy 2 in the BDS

2 Timothy 2 in the BEV

2 Timothy 2 in the BHAD

2 Timothy 2 in the BIB

2 Timothy 2 in the BLPT

2 Timothy 2 in the BNT

2 Timothy 2 in the BNTABOOT

2 Timothy 2 in the BNTLV

2 Timothy 2 in the BOATCB

2 Timothy 2 in the BOATCB2

2 Timothy 2 in the BOBCV

2 Timothy 2 in the BOCNT

2 Timothy 2 in the BOECS

2 Timothy 2 in the BOGWICC

2 Timothy 2 in the BOHCB

2 Timothy 2 in the BOHCV

2 Timothy 2 in the BOHLNT

2 Timothy 2 in the BOHNTLTAL

2 Timothy 2 in the BOICB

2 Timothy 2 in the BOILNTAP

2 Timothy 2 in the BOITCV

2 Timothy 2 in the BOKCV

2 Timothy 2 in the BOKCV2

2 Timothy 2 in the BOKHWOG

2 Timothy 2 in the BOKSSV

2 Timothy 2 in the BOLCB

2 Timothy 2 in the BOLCB2

2 Timothy 2 in the BOMCV

2 Timothy 2 in the BONAV

2 Timothy 2 in the BONCB

2 Timothy 2 in the BONLT

2 Timothy 2 in the BONUT2

2 Timothy 2 in the BOPLNT

2 Timothy 2 in the BOSCB

2 Timothy 2 in the BOSNC

2 Timothy 2 in the BOTLNT

2 Timothy 2 in the BOVCB

2 Timothy 2 in the BOYCB

2 Timothy 2 in the BPBB

2 Timothy 2 in the BPH

2 Timothy 2 in the BSB

2 Timothy 2 in the CCB

2 Timothy 2 in the CUV

2 Timothy 2 in the CUVS

2 Timothy 2 in the DBT

2 Timothy 2 in the DGDNT

2 Timothy 2 in the DHNT

2 Timothy 2 in the DNT

2 Timothy 2 in the ELBE

2 Timothy 2 in the EMTV

2 Timothy 2 in the ESV

2 Timothy 2 in the FBV

2 Timothy 2 in the FEB

2 Timothy 2 in the GGMNT

2 Timothy 2 in the GNT

2 Timothy 2 in the HARY

2 Timothy 2 in the HNT

2 Timothy 2 in the IRVA

2 Timothy 2 in the IRVB

2 Timothy 2 in the IRVG

2 Timothy 2 in the IRVH

2 Timothy 2 in the IRVK

2 Timothy 2 in the IRVM

2 Timothy 2 in the IRVM2

2 Timothy 2 in the IRVO

2 Timothy 2 in the IRVP

2 Timothy 2 in the IRVT

2 Timothy 2 in the IRVT2

2 Timothy 2 in the IRVU

2 Timothy 2 in the ISVN

2 Timothy 2 in the JSNT

2 Timothy 2 in the KAPI

2 Timothy 2 in the KBT1ETNIK

2 Timothy 2 in the KBV

2 Timothy 2 in the KJV

2 Timothy 2 in the KNFD

2 Timothy 2 in the LBA

2 Timothy 2 in the LBLA

2 Timothy 2 in the LNT

2 Timothy 2 in the LSV

2 Timothy 2 in the MAAL

2 Timothy 2 in the MBV

2 Timothy 2 in the MBV2

2 Timothy 2 in the MHNT

2 Timothy 2 in the MKNFD

2 Timothy 2 in the MNG

2 Timothy 2 in the MNT

2 Timothy 2 in the MNT2

2 Timothy 2 in the MRS1T

2 Timothy 2 in the NAA

2 Timothy 2 in the NASB

2 Timothy 2 in the NBLA

2 Timothy 2 in the NBS

2 Timothy 2 in the NBVTP

2 Timothy 2 in the NET2

2 Timothy 2 in the NIV11

2 Timothy 2 in the NNT

2 Timothy 2 in the NNT2

2 Timothy 2 in the NNT3

2 Timothy 2 in the PDDPT

2 Timothy 2 in the PFNT

2 Timothy 2 in the RMNT

2 Timothy 2 in the SBIAS

2 Timothy 2 in the SBIBS

2 Timothy 2 in the SBIBS2

2 Timothy 2 in the SBICS

2 Timothy 2 in the SBIDS

2 Timothy 2 in the SBIGS

2 Timothy 2 in the SBIHS

2 Timothy 2 in the SBIIS

2 Timothy 2 in the SBIIS2

2 Timothy 2 in the SBIIS3

2 Timothy 2 in the SBIKS

2 Timothy 2 in the SBIKS2

2 Timothy 2 in the SBIMS

2 Timothy 2 in the SBIOS

2 Timothy 2 in the SBIPS

2 Timothy 2 in the SBISS

2 Timothy 2 in the SBITS

2 Timothy 2 in the SBITS2

2 Timothy 2 in the SBITS3

2 Timothy 2 in the SBITS4

2 Timothy 2 in the SBIUS

2 Timothy 2 in the SBIVS

2 Timothy 2 in the SBT

2 Timothy 2 in the SBT1E

2 Timothy 2 in the SCHL

2 Timothy 2 in the SNT

2 Timothy 2 in the SUSU

2 Timothy 2 in the SUSU2

2 Timothy 2 in the SYNO

2 Timothy 2 in the TBIAOTANT

2 Timothy 2 in the TBT1E

2 Timothy 2 in the TBT1E2

2 Timothy 2 in the TFTIP

2 Timothy 2 in the TFTU

2 Timothy 2 in the TGNTATF3T

2 Timothy 2 in the THAI

2 Timothy 2 in the TNFD

2 Timothy 2 in the TNT

2 Timothy 2 in the TNTIK

2 Timothy 2 in the TNTIL

2 Timothy 2 in the TNTIN

2 Timothy 2 in the TNTIP

2 Timothy 2 in the TNTIZ

2 Timothy 2 in the TOMA

2 Timothy 2 in the TTENT

2 Timothy 2 in the UBG

2 Timothy 2 in the UGV

2 Timothy 2 in the UGV3

2 Timothy 2 in the VBL

2 Timothy 2 in the VDCC

2 Timothy 2 in the YALU

2 Timothy 2 in the YAPE

2 Timothy 2 in the YBVTP

2 Timothy 2 in the ZBP