Proverbs 23 (UGV2)

1 اگر تُو کسی حکمران کے کھانے میں شریک ہو جائے تو خوب دھیان دے کہ تُو کس کے حضور ہے۔ 2 اگر تُو پیٹو ہو تو اپنے گلے پر چھری رکھ۔ 3 اُس کی عمدہ چیزوں کا لالچ مت کر، کیونکہ یہ کھانا فریب دہ ہے۔ 4 اپنی پوری طاقت امیر بننے میں صَرف نہ کر، اپنی حکمت ایسی کوششوں سے ضائع مت کر۔ 5 ایک نظر دولت پر ڈال تو وہ اوجھل ہو جاتی ہے، اور پَر لگا کر عقاب کی طرح آسمان کی طرف اُڑ جاتی ہے۔ 6 جلنے والے کی روٹی مت کھا، اُس کے لذیذ کھانوں کا لالچ نہ کر۔ 7 کیونکہ یہ گلے میں بال کی طرح ہو گا۔ وہ تجھ سے کہے گا، ”کھاؤ، پیو!“ لیکن اُس کا دل تیرے ساتھ نہیں ہے۔ 8 جو لقمہ تُو نے کھا لیا اُس سے تجھے قَے آئے گی، اور تیری اُس سے دوستانہ باتیں ضائع ہو جائیں گی۔ 9 احمق سے بات نہ کر، کیونکہ وہ تیری دانش مند باتیں حقیر جانے گا۔ 10 زمین کی جو حدود قدیم زمانے میں مقرر ہوئیں اُنہیں آگے پیچھے مت کرنا، اور یتیموں کے کھیتوں پر قبضہ نہ کر۔ 11 کیونکہ اُن کا چھڑانے والا قوی ہے، وہ اُن کے حق میں خود تیرے خلاف لڑے گا۔ 12 اپنا دل تربیت کے حوالے کر اور اپنے کان علم کی باتوں پر لگا۔ 13 بچے کو تربیت سے محروم نہ رکھ، چھڑی سے اُسے سزا دینے سے وہ نہیں مرے گا۔ 14 چھڑی سے اُسے سزا دے تو اُس کی جان موت سے چھوٹ جائے گی۔ 15 میرے بیٹے، اگر تیرا دل دانش مند ہو تو میرا دل بھی خوش ہو گا۔ 16 مَیں اندر ہی اندر خوشی مناؤں گا جب تیرے ہونٹ دیانت دار باتیں کریں گے۔ 17 تیرا دل گناہ گاروں کو دیکھ کر کُڑھتا نہ رہے بلکہ پورے دن رب کا خوف رکھنے میں سرگرم رہے۔ 18 کیونکہ تیری اُمید جاتی نہیں رہے گی بلکہ تیرا مستقبل یقیناً اچھا ہو گا۔ 19 میرے بیٹے، سن کر دانش مند ہو جا اور صحیح راہ پر اپنے دل کی راہنمائی کر۔ 20 شرابی اور پیٹو سے دریغ کر، 21 کیونکہ شرابی اور پیٹو غریب ہو جائیں گے، اور کاہلی اُنہیں چیتھڑے پہنائے گی۔ 22 اپنے باپ کی سن جس نے تجھے پیدا کیا، اور اپنی ماں کو حقیر نہ جان جب بوڑھی ہو جائے۔ 23 سچائی خرید لے اور کبھی فروخت نہ کر، اُس میں شامل حکمت، تربیت اور سمجھ اپنا لے۔ 24 راست باز کا باپ بڑی خوشی مناتا ہے، اور دانش مند بیٹے کا والد اُس سے لطف اندوز ہوتا ہے۔ 25 چنانچہ اپنے ماں باپ کے لئے خوشی کا باعث ہو، ایسی زندگی گزار کہ تیری ماں جشن منا سکے۔ 26 میرے بیٹے، اپنا دل میرے حوالے کر، تیری آنکھیں میری راہیں پسند کریں۔ 27 کیونکہ کسبی گہرا گڑھا اور زناکار عورت تنگ کنواں ہے، 28 ڈاکو کی طرح وہ تاک لگائے بیٹھ کر مردوں میں بےوفاؤں کا اضافہ کرتی ہے۔ 29 کون آہیں بھرتا ہے؟ کون ہائے ہائے کرتا اور لڑائی جھگڑے میں ملوث رہتا ہے؟ کس کو بلاوجہ چوٹیں لگتی، کس کی آنکھیں دُھندلی سی رہتی ہیں؟ 30 وہ جو رات گئے تک مَے پینے اور مسالے دار مَے سے مزہ لینے میں مصروف رہتا ہے۔ 31 مَے کو تکتا نہ رہ، خواہ اُس کا سرخ رنگ کتنی خوب صورتی سے پیالے میں کیوں نہ چمکے، خواہ اُسے بڑے مزے سے کیوں نہ پیا جائے۔ 32 انجام کار وہ تجھے سانپ کی طرح کاٹے گی، ناگ کی طرح ڈسے گی۔ 33 تیری آنکھیں عجیب و غریب منظر دیکھیں گی اور تیرا دل بےتُکی باتیں ہکلائے گا۔ 34 تُو سمندر کے بیچ میں لیٹنے والے کی مانند ہو گا، اُس جیسا جو مستول پر چڑھ کر لیٹ گیا ہو۔ 35 تُو کہے گا، ”میری پٹائی ہوئی لیکن درد محسوس نہ ہوا، مجھے مارا گیا لیکن معلوم نہ ہوا۔ مَیں کب جاگ اُٹھوں گا تاکہ دوبارہ شراب کی طرف رُخ کر سکوں؟“

In Other Versions

Proverbs 23 in the ANGEFD

Proverbs 23 in the ANTPNG2D

Proverbs 23 in the AS21

Proverbs 23 in the BAGH

Proverbs 23 in the BBPNG

Proverbs 23 in the BBT1E

Proverbs 23 in the BDS

Proverbs 23 in the BEV

Proverbs 23 in the BHAD

Proverbs 23 in the BIB

Proverbs 23 in the BLPT

Proverbs 23 in the BNT

Proverbs 23 in the BNTABOOT

Proverbs 23 in the BNTLV

Proverbs 23 in the BOATCB

Proverbs 23 in the BOATCB2

Proverbs 23 in the BOBCV

Proverbs 23 in the BOCNT

Proverbs 23 in the BOECS

Proverbs 23 in the BOGWICC

Proverbs 23 in the BOHCB

Proverbs 23 in the BOHCV

Proverbs 23 in the BOHLNT

Proverbs 23 in the BOHNTLTAL

Proverbs 23 in the BOICB

Proverbs 23 in the BOILNTAP

Proverbs 23 in the BOITCV

Proverbs 23 in the BOKCV

Proverbs 23 in the BOKCV2

Proverbs 23 in the BOKHWOG

Proverbs 23 in the BOKSSV

Proverbs 23 in the BOLCB

Proverbs 23 in the BOLCB2

Proverbs 23 in the BOMCV

Proverbs 23 in the BONAV

Proverbs 23 in the BONCB

Proverbs 23 in the BONLT

Proverbs 23 in the BONUT2

Proverbs 23 in the BOPLNT

Proverbs 23 in the BOSCB

Proverbs 23 in the BOSNC

Proverbs 23 in the BOTLNT

Proverbs 23 in the BOVCB

Proverbs 23 in the BOYCB

Proverbs 23 in the BPBB

Proverbs 23 in the BPH

Proverbs 23 in the BSB

Proverbs 23 in the CCB

Proverbs 23 in the CUV

Proverbs 23 in the CUVS

Proverbs 23 in the DBT

Proverbs 23 in the DGDNT

Proverbs 23 in the DHNT

Proverbs 23 in the DNT

Proverbs 23 in the ELBE

Proverbs 23 in the EMTV

Proverbs 23 in the ESV

Proverbs 23 in the FBV

Proverbs 23 in the FEB

Proverbs 23 in the GGMNT

Proverbs 23 in the GNT

Proverbs 23 in the HARY

Proverbs 23 in the HNT

Proverbs 23 in the IRVA

Proverbs 23 in the IRVB

Proverbs 23 in the IRVG

Proverbs 23 in the IRVH

Proverbs 23 in the IRVK

Proverbs 23 in the IRVM

Proverbs 23 in the IRVM2

Proverbs 23 in the IRVO

Proverbs 23 in the IRVP

Proverbs 23 in the IRVT

Proverbs 23 in the IRVT2

Proverbs 23 in the IRVU

Proverbs 23 in the ISVN

Proverbs 23 in the JSNT

Proverbs 23 in the KAPI

Proverbs 23 in the KBT1ETNIK

Proverbs 23 in the KBV

Proverbs 23 in the KJV

Proverbs 23 in the KNFD

Proverbs 23 in the LBA

Proverbs 23 in the LBLA

Proverbs 23 in the LNT

Proverbs 23 in the LSV

Proverbs 23 in the MAAL

Proverbs 23 in the MBV

Proverbs 23 in the MBV2

Proverbs 23 in the MHNT

Proverbs 23 in the MKNFD

Proverbs 23 in the MNG

Proverbs 23 in the MNT

Proverbs 23 in the MNT2

Proverbs 23 in the MRS1T

Proverbs 23 in the NAA

Proverbs 23 in the NASB

Proverbs 23 in the NBLA

Proverbs 23 in the NBS

Proverbs 23 in the NBVTP

Proverbs 23 in the NET2

Proverbs 23 in the NIV11

Proverbs 23 in the NNT

Proverbs 23 in the NNT2

Proverbs 23 in the NNT3

Proverbs 23 in the PDDPT

Proverbs 23 in the PFNT

Proverbs 23 in the RMNT

Proverbs 23 in the SBIAS

Proverbs 23 in the SBIBS

Proverbs 23 in the SBIBS2

Proverbs 23 in the SBICS

Proverbs 23 in the SBIDS

Proverbs 23 in the SBIGS

Proverbs 23 in the SBIHS

Proverbs 23 in the SBIIS

Proverbs 23 in the SBIIS2

Proverbs 23 in the SBIIS3

Proverbs 23 in the SBIKS

Proverbs 23 in the SBIKS2

Proverbs 23 in the SBIMS

Proverbs 23 in the SBIOS

Proverbs 23 in the SBIPS

Proverbs 23 in the SBISS

Proverbs 23 in the SBITS

Proverbs 23 in the SBITS2

Proverbs 23 in the SBITS3

Proverbs 23 in the SBITS4

Proverbs 23 in the SBIUS

Proverbs 23 in the SBIVS

Proverbs 23 in the SBT

Proverbs 23 in the SBT1E

Proverbs 23 in the SCHL

Proverbs 23 in the SNT

Proverbs 23 in the SUSU

Proverbs 23 in the SUSU2

Proverbs 23 in the SYNO

Proverbs 23 in the TBIAOTANT

Proverbs 23 in the TBT1E

Proverbs 23 in the TBT1E2

Proverbs 23 in the TFTIP

Proverbs 23 in the TFTU

Proverbs 23 in the TGNTATF3T

Proverbs 23 in the THAI

Proverbs 23 in the TNFD

Proverbs 23 in the TNT

Proverbs 23 in the TNTIK

Proverbs 23 in the TNTIL

Proverbs 23 in the TNTIN

Proverbs 23 in the TNTIP

Proverbs 23 in the TNTIZ

Proverbs 23 in the TOMA

Proverbs 23 in the TTENT

Proverbs 23 in the UBG

Proverbs 23 in the UGV

Proverbs 23 in the UGV3

Proverbs 23 in the VBL

Proverbs 23 in the VDCC

Proverbs 23 in the YALU

Proverbs 23 in the YAPE

Proverbs 23 in the YBVTP

Proverbs 23 in the ZBP