Ezekiel 42 (UGV2)

1 اِس کے بعد ہم دوبارہ بیرونی صحن میں آئے۔ میرا راہنما مجھے رب کے گھر کے شمال میں واقع ایک عمارت کے پاس لے گیا جو رب کے گھر کے پیچھے یعنی مغرب میں واقع عمارت کے مقابل تھی۔ 2 یہ عمارت 175 فٹ لمبی اور ساڑھے 87 فٹ چوڑی تھی۔ 3 اُس کا رُخ اندرونی صحن کی اُس کھلی جگہ کی طرف تھا جو 35 فٹ چوڑی تھی۔ دوسرا رُخ بیرونی صحن کے پکے فرش کی طرف تھا۔مکان کی تین منزلیں تھیں۔ دوسری منزل پہلی کی نسبت کم چوڑی اور تیسری دوسری کی نسبت کم چوڑی تھی۔ 4 مکان کے شمالی پہلو میں ایک گزرگاہ تھی جو ایک سرے سے دوسرے سرے تک لے جاتی تھی۔ اُس کی لمبائی 175 فٹ اور چوڑائی ساڑھے 17 فٹ تھی۔ کمروں کے دروازے سب شمال کی طرف کھلتے تھے۔ 5 5‏-6 دوسری منزل کے کمرے پہلی منزل کی نسبت کم چوڑے تھے تاکہ اُن کے سامنے ٹیرس ہو۔ اِسی طرح تیسری منزل کے کمرے دوسری کی نسبت کم چوڑے تھے۔ اِس عمارت میں صحن کی دوسری عمارتوں کی طرح ستون نہیں تھے۔ 7 کمروں کے سامنے ایک بیرونی دیوار تھی جو اُنہیں بیرونی صحن سے الگ کرتی تھی۔ اُس کی لمبائی ساڑھے 87 فٹ تھی، 8 کیونکہ بیرونی صحن کی طرف کمروں کی مل ملا کر لمبائی ساڑھے 87 فٹ تھی اگرچہ پوری دیوار کی لمبائی 175 فٹ تھی۔ 9 بیرونی صحن سے اِس عمارت میں داخل ہونے کے لئے مشرق کی طرف سے آنا پڑتا تھا۔ وہاں ایک دروازہ تھا۔ 10 رب کے گھر کے جنوب میں اُس جیسی ایک اَور عمارت تھی جو رب کے گھر کے پیچھے والی یعنی مغربی عمارت کے مقابل تھی۔ 11 اُس کے کمروں کے سامنے بھی مذکورہ شمالی عمارت جیسی گزرگاہ تھی۔ اُس کی لمبائی اور چوڑائی، ڈیزائن اور دروازے، غرض سب کچھ شمالی مکان کی مانند تھا۔ 12 کمروں کے دروازے جنوب کی طرف تھے، اور اُن کے سامنے بھی ایک حفاظتی دیوار تھی۔ بیرونی صحن سے اِس عمارت میں داخل ہونے کے لئے مشرق سے آنا پڑتا تھا۔ اُس کا دروازہ بھی گزرگاہ کے شروع میں تھا۔ 13 اُس آدمی نے مجھ سے کہا، ”یہ دونوں عمارتیں مُقدّس ہیں۔ جو امام رب کے حضور آتے ہیں وہ اِن ہی میں مُقدّس ترین قربانیاں کھاتے ہیں۔ چونکہ یہ کمرے مُقدّس ہیں اِس لئے امام اِن میں مُقدّس ترین قربانیاں رکھیں گے، خواہ غلہ، گناہ یا قصور کی قربانیاں کیوں نہ ہوں۔ 14 جو امام مقدِس سے نکل کر بیرونی صحن میں جانا چاہیں اُنہیں اِن کمروں میں وہ مُقدّس لباس اُتار کر چھوڑنا ہے جو اُنہوں نے رب کی خدمت کرتے وقت پہنے ہوئے تھے۔ لازم ہے کہ وہ پہلے اپنے کپڑے بدلیں، پھر ہی وہاں جائیں جہاں باقی لوگ جمع ہوتے ہیں۔“ 15 رب کے گھر کے احاطے میں سب کچھ ناپنے کے بعد میرا راہنما مجھے مشرقی دروازے سے باہر لے گیا اور باہر سے چاردیواری کی پیمائش کرنے لگا۔ 16 16‏-20 فیتے سے پہلے مشرقی دیوار ناپی، پھر شمالی، جنوبی اور مغربی دیوار۔ ہر دیوار کی لمبائی 875 فٹ تھی۔ اِس چاردیواری کا مقصد یہ تھا کہ جو کچھ مُقدّس ہے وہ اُس سے الگ کیا جائے جو مُقدّس نہیں ہے۔

In Other Versions

Ezekiel 42 in the ANGEFD

Ezekiel 42 in the ANTPNG2D

Ezekiel 42 in the AS21

Ezekiel 42 in the BAGH

Ezekiel 42 in the BBPNG

Ezekiel 42 in the BBT1E

Ezekiel 42 in the BDS

Ezekiel 42 in the BEV

Ezekiel 42 in the BHAD

Ezekiel 42 in the BIB

Ezekiel 42 in the BLPT

Ezekiel 42 in the BNT

Ezekiel 42 in the BNTABOOT

Ezekiel 42 in the BNTLV

Ezekiel 42 in the BOATCB

Ezekiel 42 in the BOATCB2

Ezekiel 42 in the BOBCV

Ezekiel 42 in the BOCNT

Ezekiel 42 in the BOECS

Ezekiel 42 in the BOGWICC

Ezekiel 42 in the BOHCB

Ezekiel 42 in the BOHCV

Ezekiel 42 in the BOHLNT

Ezekiel 42 in the BOHNTLTAL

Ezekiel 42 in the BOICB

Ezekiel 42 in the BOILNTAP

Ezekiel 42 in the BOITCV

Ezekiel 42 in the BOKCV

Ezekiel 42 in the BOKCV2

Ezekiel 42 in the BOKHWOG

Ezekiel 42 in the BOKSSV

Ezekiel 42 in the BOLCB

Ezekiel 42 in the BOLCB2

Ezekiel 42 in the BOMCV

Ezekiel 42 in the BONAV

Ezekiel 42 in the BONCB

Ezekiel 42 in the BONLT

Ezekiel 42 in the BONUT2

Ezekiel 42 in the BOPLNT

Ezekiel 42 in the BOSCB

Ezekiel 42 in the BOSNC

Ezekiel 42 in the BOTLNT

Ezekiel 42 in the BOVCB

Ezekiel 42 in the BOYCB

Ezekiel 42 in the BPBB

Ezekiel 42 in the BPH

Ezekiel 42 in the BSB

Ezekiel 42 in the CCB

Ezekiel 42 in the CUV

Ezekiel 42 in the CUVS

Ezekiel 42 in the DBT

Ezekiel 42 in the DGDNT

Ezekiel 42 in the DHNT

Ezekiel 42 in the DNT

Ezekiel 42 in the ELBE

Ezekiel 42 in the EMTV

Ezekiel 42 in the ESV

Ezekiel 42 in the FBV

Ezekiel 42 in the FEB

Ezekiel 42 in the GGMNT

Ezekiel 42 in the GNT

Ezekiel 42 in the HARY

Ezekiel 42 in the HNT

Ezekiel 42 in the IRVA

Ezekiel 42 in the IRVB

Ezekiel 42 in the IRVG

Ezekiel 42 in the IRVH

Ezekiel 42 in the IRVK

Ezekiel 42 in the IRVM

Ezekiel 42 in the IRVM2

Ezekiel 42 in the IRVO

Ezekiel 42 in the IRVP

Ezekiel 42 in the IRVT

Ezekiel 42 in the IRVT2

Ezekiel 42 in the IRVU

Ezekiel 42 in the ISVN

Ezekiel 42 in the JSNT

Ezekiel 42 in the KAPI

Ezekiel 42 in the KBT1ETNIK

Ezekiel 42 in the KBV

Ezekiel 42 in the KJV

Ezekiel 42 in the KNFD

Ezekiel 42 in the LBA

Ezekiel 42 in the LBLA

Ezekiel 42 in the LNT

Ezekiel 42 in the LSV

Ezekiel 42 in the MAAL

Ezekiel 42 in the MBV

Ezekiel 42 in the MBV2

Ezekiel 42 in the MHNT

Ezekiel 42 in the MKNFD

Ezekiel 42 in the MNG

Ezekiel 42 in the MNT

Ezekiel 42 in the MNT2

Ezekiel 42 in the MRS1T

Ezekiel 42 in the NAA

Ezekiel 42 in the NASB

Ezekiel 42 in the NBLA

Ezekiel 42 in the NBS

Ezekiel 42 in the NBVTP

Ezekiel 42 in the NET2

Ezekiel 42 in the NIV11

Ezekiel 42 in the NNT

Ezekiel 42 in the NNT2

Ezekiel 42 in the NNT3

Ezekiel 42 in the PDDPT

Ezekiel 42 in the PFNT

Ezekiel 42 in the RMNT

Ezekiel 42 in the SBIAS

Ezekiel 42 in the SBIBS

Ezekiel 42 in the SBIBS2

Ezekiel 42 in the SBICS

Ezekiel 42 in the SBIDS

Ezekiel 42 in the SBIGS

Ezekiel 42 in the SBIHS

Ezekiel 42 in the SBIIS

Ezekiel 42 in the SBIIS2

Ezekiel 42 in the SBIIS3

Ezekiel 42 in the SBIKS

Ezekiel 42 in the SBIKS2

Ezekiel 42 in the SBIMS

Ezekiel 42 in the SBIOS

Ezekiel 42 in the SBIPS

Ezekiel 42 in the SBISS

Ezekiel 42 in the SBITS

Ezekiel 42 in the SBITS2

Ezekiel 42 in the SBITS3

Ezekiel 42 in the SBITS4

Ezekiel 42 in the SBIUS

Ezekiel 42 in the SBIVS

Ezekiel 42 in the SBT

Ezekiel 42 in the SBT1E

Ezekiel 42 in the SCHL

Ezekiel 42 in the SNT

Ezekiel 42 in the SUSU

Ezekiel 42 in the SUSU2

Ezekiel 42 in the SYNO

Ezekiel 42 in the TBIAOTANT

Ezekiel 42 in the TBT1E

Ezekiel 42 in the TBT1E2

Ezekiel 42 in the TFTIP

Ezekiel 42 in the TFTU

Ezekiel 42 in the TGNTATF3T

Ezekiel 42 in the THAI

Ezekiel 42 in the TNFD

Ezekiel 42 in the TNT

Ezekiel 42 in the TNTIK

Ezekiel 42 in the TNTIL

Ezekiel 42 in the TNTIN

Ezekiel 42 in the TNTIP

Ezekiel 42 in the TNTIZ

Ezekiel 42 in the TOMA

Ezekiel 42 in the TTENT

Ezekiel 42 in the UBG

Ezekiel 42 in the UGV

Ezekiel 42 in the UGV3

Ezekiel 42 in the VBL

Ezekiel 42 in the VDCC

Ezekiel 42 in the YALU

Ezekiel 42 in the YAPE

Ezekiel 42 in the YBVTP

Ezekiel 42 in the ZBP