Hosea 10 (UGV2)

1 اسرائیل انگور کی پھلتی پھولتی بیل تھا جو کافی پھل لاتی رہی۔ لیکن جتنا اُس کا پھل بڑھتا گیا اُتنا ہی وہ بُتوں کے لئے قربان گاہیں بناتا گیا۔ جتنا اُس کا ملک ترقی کرتا گیا اُتنا ہی وہ دیوتاؤں کے مخصوص ستونوں کو سجاتا گیا۔ 2 لوگ دو دلے ہیں، اور اب اُنہیں اُن کے قصور کا اجر بھگتنا پڑے گا۔ رب اُن کی قربان گاہوں کو گرا دے گا، اُن کے ستونوں کو مسمار کرے گا۔ 3 جلد ہی وہ کہیں گے، ”ہم اِس لئے بادشاہ سے محروم ہیں کہ ہم نے رب کا خوف نہ مانا۔ لیکن اگر بادشاہ ہوتا بھی تو وہ ہمارے لئے کیا کر سکتا؟“ 4 وہ بڑی باتیں کرتے، جھوٹی قَسمیں کھاتے اور خالی عہد باندھتے ہیں۔ اُن کا انصاف اُن زہریلے خود رَو پودوں کی مانند ہے جو بیج کے لئے تیار شدہ زمین سے پھوٹ نکلتے ہیں۔ 5 سامریہ کے باشندے پریشان ہیں کہ بیت آون میں بچھڑے کے بُت کے ساتھ کیا کِیا جائے گا۔ اُس کے پرستار اُس پر ماتم کریں گے، اُس کے پجاری اُس کی شان و شوکت یاد کر کے واویلا کریں گے، کیونکہ وہ اُن سے چھن کر پردیس میں لے جایا جائے گا۔ 6 ہاں، بچھڑے کو ملکِ اسور میں لے جا کر شہنشاہ کو خراج کے طور پر پیش کیا جائے گا۔ اسرائیل کی رُسوائی ہو جائے گی، وہ اپنے منصوبے کے باعث شرمندہ ہو جائے گا۔ 7 سامریہ نیست و نابود، اُس کا بادشاہ پانی پر تیرتی ہوئی ٹہنی کی طرح بےبس ہو گا۔ 8 بیت آون کی وہ اونچی جگہیں تباہ ہو جائیں گی جہاں اسرائیل گناہ کرتا رہا ہے۔ اُن کی قربان گاہوں پر کانٹےدار جھاڑیاں اور اونٹ کٹارے چھا جائیں گے۔ تب لوگ پہاڑوں سے کہیں گے، ”ہمیں چھپا لو!“ اور پہاڑیوں کو ”ہم پر گر پڑو!“ 9 رب فرماتا ہے، ”اے اسرائیل، جِبعہ کے واقعے سے لے کر آج تک تُو گناہ کرتا آیا ہے، لوگ وہیں کے وہیں رہ گئے ہیں۔ کیا مناسب نہیں کہ جِبعہ میں جنگ اُن پر ٹوٹ پڑے جو اِتنے شریر ہیں؟ 10 اب مَیں اپنی مرضی سے اُن کی تادیب کروں گا۔ اقوام اُن کے خلاف جمع ہو جائیں گی جب اُنہیں اُن کے دُگنے قصور کے لئے زنجیروں میں جکڑ لیا جائے گا۔ 11 اسرائیل جوان گائے تھا جسے گندم گاہنے کی تربیت دی گئی تھی اور جو شوق سے یہ کام کرتی تھی۔ تب مَیں نے اُس کے خوب صورت گلے پر جوا رکھ کر اُسے جوت لیا۔ یہوداہ کو ہل کھینچنا اور یعقوب کو زمین پر سہاگہ پھیرنا تھا۔ 12 مَیں نے فرمایا، ’انصاف کا بیج بو کر شفقت کی فصل کاٹو۔ جس زمین پر ہل کبھی نہیں چلایا گیا اُس پر ٹھیک طرح ہل چلاؤ! جب تک رب کو تلاش کرنے کا موقع ہے اُسے تلاش کرو، اور جب تک وہ آ کر تم پر انصاف کی بارش نہ برسائے اُسے ڈھونڈو۔‘ 13 لیکن جواب میں تم نے ہل چلا کر بےدینی کا بیج بویا، تم نے بُرائی کی فصل کاٹ کر فریب کا پھل کھایا ہے۔ چونکہ تُو نے اپنی راہ اور اپنے سورماؤں کی بڑی تعداد پر بھروسا رکھا ہے 14 اِس لئے تیری قوم میں جنگ کا شور مچے گا، تیرے تمام قلعے خاک میں ملائے جائیں گے۔ شلمن کے بیت اربیل پر حملے کے سے حالات ہوں گے جس نے اُس شہر کو زمین بوس کر کے ماؤں کو بچوں سمیت زمین پر پٹخ دیا۔ 15 اے بیت ایل کے باشندو، تمہارے ساتھ بھی ایسا ہی کیا جائے گا، کیونکہ تمہاری بدکاری حد سے زیادہ ہے۔ پَو پھٹتے ہی اسرائیل کا بادشاہ نیست ہو جائے گا۔“

In Other Versions

Hosea 10 in the ANGEFD

Hosea 10 in the ANTPNG2D

Hosea 10 in the AS21

Hosea 10 in the BAGH

Hosea 10 in the BBPNG

Hosea 10 in the BBT1E

Hosea 10 in the BDS

Hosea 10 in the BEV

Hosea 10 in the BHAD

Hosea 10 in the BIB

Hosea 10 in the BLPT

Hosea 10 in the BNT

Hosea 10 in the BNTABOOT

Hosea 10 in the BNTLV

Hosea 10 in the BOATCB

Hosea 10 in the BOATCB2

Hosea 10 in the BOBCV

Hosea 10 in the BOCNT

Hosea 10 in the BOECS

Hosea 10 in the BOGWICC

Hosea 10 in the BOHCB

Hosea 10 in the BOHCV

Hosea 10 in the BOHLNT

Hosea 10 in the BOHNTLTAL

Hosea 10 in the BOICB

Hosea 10 in the BOILNTAP

Hosea 10 in the BOITCV

Hosea 10 in the BOKCV

Hosea 10 in the BOKCV2

Hosea 10 in the BOKHWOG

Hosea 10 in the BOKSSV

Hosea 10 in the BOLCB

Hosea 10 in the BOLCB2

Hosea 10 in the BOMCV

Hosea 10 in the BONAV

Hosea 10 in the BONCB

Hosea 10 in the BONLT

Hosea 10 in the BONUT2

Hosea 10 in the BOPLNT

Hosea 10 in the BOSCB

Hosea 10 in the BOSNC

Hosea 10 in the BOTLNT

Hosea 10 in the BOVCB

Hosea 10 in the BOYCB

Hosea 10 in the BPBB

Hosea 10 in the BPH

Hosea 10 in the BSB

Hosea 10 in the CCB

Hosea 10 in the CUV

Hosea 10 in the CUVS

Hosea 10 in the DBT

Hosea 10 in the DGDNT

Hosea 10 in the DHNT

Hosea 10 in the DNT

Hosea 10 in the ELBE

Hosea 10 in the EMTV

Hosea 10 in the ESV

Hosea 10 in the FBV

Hosea 10 in the FEB

Hosea 10 in the GGMNT

Hosea 10 in the GNT

Hosea 10 in the HARY

Hosea 10 in the HNT

Hosea 10 in the IRVA

Hosea 10 in the IRVB

Hosea 10 in the IRVG

Hosea 10 in the IRVH

Hosea 10 in the IRVK

Hosea 10 in the IRVM

Hosea 10 in the IRVM2

Hosea 10 in the IRVO

Hosea 10 in the IRVP

Hosea 10 in the IRVT

Hosea 10 in the IRVT2

Hosea 10 in the IRVU

Hosea 10 in the ISVN

Hosea 10 in the JSNT

Hosea 10 in the KAPI

Hosea 10 in the KBT1ETNIK

Hosea 10 in the KBV

Hosea 10 in the KJV

Hosea 10 in the KNFD

Hosea 10 in the LBA

Hosea 10 in the LBLA

Hosea 10 in the LNT

Hosea 10 in the LSV

Hosea 10 in the MAAL

Hosea 10 in the MBV

Hosea 10 in the MBV2

Hosea 10 in the MHNT

Hosea 10 in the MKNFD

Hosea 10 in the MNG

Hosea 10 in the MNT

Hosea 10 in the MNT2

Hosea 10 in the MRS1T

Hosea 10 in the NAA

Hosea 10 in the NASB

Hosea 10 in the NBLA

Hosea 10 in the NBS

Hosea 10 in the NBVTP

Hosea 10 in the NET2

Hosea 10 in the NIV11

Hosea 10 in the NNT

Hosea 10 in the NNT2

Hosea 10 in the NNT3

Hosea 10 in the PDDPT

Hosea 10 in the PFNT

Hosea 10 in the RMNT

Hosea 10 in the SBIAS

Hosea 10 in the SBIBS

Hosea 10 in the SBIBS2

Hosea 10 in the SBICS

Hosea 10 in the SBIDS

Hosea 10 in the SBIGS

Hosea 10 in the SBIHS

Hosea 10 in the SBIIS

Hosea 10 in the SBIIS2

Hosea 10 in the SBIIS3

Hosea 10 in the SBIKS

Hosea 10 in the SBIKS2

Hosea 10 in the SBIMS

Hosea 10 in the SBIOS

Hosea 10 in the SBIPS

Hosea 10 in the SBISS

Hosea 10 in the SBITS

Hosea 10 in the SBITS2

Hosea 10 in the SBITS3

Hosea 10 in the SBITS4

Hosea 10 in the SBIUS

Hosea 10 in the SBIVS

Hosea 10 in the SBT

Hosea 10 in the SBT1E

Hosea 10 in the SCHL

Hosea 10 in the SNT

Hosea 10 in the SUSU

Hosea 10 in the SUSU2

Hosea 10 in the SYNO

Hosea 10 in the TBIAOTANT

Hosea 10 in the TBT1E

Hosea 10 in the TBT1E2

Hosea 10 in the TFTIP

Hosea 10 in the TFTU

Hosea 10 in the TGNTATF3T

Hosea 10 in the THAI

Hosea 10 in the TNFD

Hosea 10 in the TNT

Hosea 10 in the TNTIK

Hosea 10 in the TNTIL

Hosea 10 in the TNTIN

Hosea 10 in the TNTIP

Hosea 10 in the TNTIZ

Hosea 10 in the TOMA

Hosea 10 in the TTENT

Hosea 10 in the UBG

Hosea 10 in the UGV

Hosea 10 in the UGV3

Hosea 10 in the VBL

Hosea 10 in the VDCC

Hosea 10 in the YALU

Hosea 10 in the YAPE

Hosea 10 in the YBVTP

Hosea 10 in the ZBP