Job 24 (UGV2)

1 قادرِ مطلق عدالت کے اوقات کیوں نہیں مقرر کرتا؟ جو اُسے جانتے ہیں وہ ایسے دن کیوں نہیں دیکھتے؟ 2 بےدین اپنی زمینوں کی حدود کو آگے پیچھے کرتے اور دوسروں کے ریوڑ لُوٹ کر اپنی چراگاہوں میں لے جاتے ہیں۔ 3 وہ یتیموں کا گدھا ہانک کر لے جاتے اور اِس شرط پر بیوہ کو قرض دیتے ہیں کہ وہ اُنہیں ضمانت کے طور پر اپنا بَیل دے۔ 4 وہ ضرورت مندوں کو راستے سے ہٹاتے ہیں، چنانچہ ملک کے غریبوں کو سراسر چھپ جانا پڑتا ہے۔ 5 ضرورت مند بیابان میں جنگلی گدھوں کی طرح کام کرنے کے لئے نکلتے ہیں۔ خوراک کا کھوج لگا لگا کر وہ اِدھر اُدھر گھومتے پھرتے ہیں بلکہ ریگستان ہی اُنہیں اُن کے بچوں کے لئے کھانا مہیا کرتا ہے۔ 6 جو کھیت اُن کے اپنے نہیں ہیں اُن میں وہ فصل کاٹتے ہیں، اور بےدینوں کے انگور کے باغوں میں جا کر وہ دو چار انگور چن لیتے ہیں جو فصل چننے کے بعد باقی رہ گئے تھے۔ 7 کپڑوں سے محروم رہ کر وہ رات کو برہنہ حالت میں گزارتے ہیں۔ سردی میں اُن کے پاس کمبل تک نہیں ہوتا۔ 8 پہاڑوں کی بارش سے وہ بھیگ جاتے اور پناہ گاہ نہ ہونے کے باعث پتھروں کے ساتھ لپٹ جاتے ہیں۔ 9 بےدین باپ سے محروم بچے کو ماں کی گود سے چھین لیتے ہیں بلکہ اِس شرط پر مصیبت زدہ کو قرض دیتے ہیں کہ وہ اُنہیں ضمانت کے طور پر اپنا شیرخوار بچہ دے۔ 10 غریب برہنہ حالت میں اور کپڑے پہنے بغیر پھرتے ہیں، وہ بھوکے ہوتے ہوئے پُولے اُٹھائے چلتے ہیں۔ 11 زیتون کے جو درخت بےدینوں نے صف در صف لگائے تھے اُن کے درمیان غریب زیتون کا تیل نکالتے ہیں۔ پیاسی حالت میں وہ شریروں کے حوضوں میں انگور کو پاؤں تلے کچل کر اُس کا رس نکالتے ہیں۔ 12 شہر سے مرنے والوں کی آہیں نکلتی ہیں اور زخمی لوگ مدد کے لئے چیختے چلّاتے ہیں۔ اِس کے باوجود اللہ کسی کو بھی مجرم نہیں ٹھہراتا۔ 13 یہ بےدین اُن میں سے ہیں جو نور سے سرکش ہو گئے ہیں۔ نہ وہ اُس کی راہوں سے واقف ہیں، نہ اُن میں رہتے ہیں۔ 14 صبح سویرے قاتل اُٹھتا ہے تاکہ مصیبت زدہ اور ضرورت مند کو قتل کرے۔ رات کو چور چکر کاٹتا ہے۔ 15 زناکار کی آنکھیں شام کے دُھندلکے کے انتظار میں رہتی ہیں، یہ سوچ کر کہ اُس وقت مَیں کسی کو نظر نہیں آؤں گا۔ نکلتے وقت وہ اپنے منہ کو ڈھانپ لیتا ہے۔ 16 ڈاکو اندھیرے میں گھروں میں نقب لگاتے جبکہ دن کے وقت وہ چھپ کر اپنے پیچھے کنڈی لگا لیتے ہیں۔ نور کو وہ جانتے ہی نہیں۔ 17 گہری تاریکی ہی اُن کی صبح ہوتی ہے، کیونکہ اُن کی گھنے اندھیرے کی دہشتوں سے دوستی ہو گئی ہے۔ 18 لیکن بےدین پانی کی سطح پر جھاگ ہیں، ملک میں اُن کا حصہ ملعون ہے اور اُن کے انگور کے باغوں کی طرف کوئی رجوع نہیں کرتا۔ 19 جس طرح کال اور جُھلستی گرمی برف کا پانی چھین لیتی ہیں اُسی طرح پاتال گناہ گاروں کو چھین لیتا ہے۔ 20 ماں کا رِحم اُنہیں بھول جاتا، کیڑا اُنہیں چوس لیتا اور اُن کی یاد جاتی رہتی ہے۔ یقیناً بےدینی لکڑی کی طرح ٹوٹ جاتی ہے۔ 21 بےدین بانجھ عورت پر ظلم اور بیواؤں سے بدسلوکی کرتے ہیں، 22 لیکن اللہ زبردستوں کو اپنی قدرت سے گھسیٹ کر لے جاتا ہے۔ وہ مضبوطی سے کھڑے بھی ہوں توبھی کوئی یقین نہیں کہ زندہ رہیں گے۔ 23 اللہ اُنہیں حفاظت سے آرام کرنے دیتا ہے، لیکن اُس کی آنکھیں اُن کی راہوں کی پہرا داری کرتی رہتی ہیں۔ 24 لمحہ بھر کے لئے وہ سرفراز ہوتے، لیکن پھر نیست و نابود ہو جاتے ہیں۔ اُنہیں خاک میں ملا کر سب کی طرح جمع کیا جاتا ہے، وہ گندم کی کٹی ہوئی بالوں کی طرح مُرجھا جاتے ہیں۔ 25 کیا ایسا نہیں ہے؟ اگر کوئی متفق نہیں تو وہ ثابت کرے کہ مَیں غلطی پر ہوں، وہ دکھائے کہ میرے دلائل باطل ہیں۔“

In Other Versions

Job 24 in the ANGEFD

Job 24 in the ANTPNG2D

Job 24 in the AS21

Job 24 in the BAGH

Job 24 in the BBPNG

Job 24 in the BBT1E

Job 24 in the BDS

Job 24 in the BEV

Job 24 in the BHAD

Job 24 in the BIB

Job 24 in the BLPT

Job 24 in the BNT

Job 24 in the BNTABOOT

Job 24 in the BNTLV

Job 24 in the BOATCB

Job 24 in the BOATCB2

Job 24 in the BOBCV

Job 24 in the BOCNT

Job 24 in the BOECS

Job 24 in the BOGWICC

Job 24 in the BOHCB

Job 24 in the BOHCV

Job 24 in the BOHLNT

Job 24 in the BOHNTLTAL

Job 24 in the BOICB

Job 24 in the BOILNTAP

Job 24 in the BOITCV

Job 24 in the BOKCV

Job 24 in the BOKCV2

Job 24 in the BOKHWOG

Job 24 in the BOKSSV

Job 24 in the BOLCB

Job 24 in the BOLCB2

Job 24 in the BOMCV

Job 24 in the BONAV

Job 24 in the BONCB

Job 24 in the BONLT

Job 24 in the BONUT2

Job 24 in the BOPLNT

Job 24 in the BOSCB

Job 24 in the BOSNC

Job 24 in the BOTLNT

Job 24 in the BOVCB

Job 24 in the BOYCB

Job 24 in the BPBB

Job 24 in the BPH

Job 24 in the BSB

Job 24 in the CCB

Job 24 in the CUV

Job 24 in the CUVS

Job 24 in the DBT

Job 24 in the DGDNT

Job 24 in the DHNT

Job 24 in the DNT

Job 24 in the ELBE

Job 24 in the EMTV

Job 24 in the ESV

Job 24 in the FBV

Job 24 in the FEB

Job 24 in the GGMNT

Job 24 in the GNT

Job 24 in the HARY

Job 24 in the HNT

Job 24 in the IRVA

Job 24 in the IRVB

Job 24 in the IRVG

Job 24 in the IRVH

Job 24 in the IRVK

Job 24 in the IRVM

Job 24 in the IRVM2

Job 24 in the IRVO

Job 24 in the IRVP

Job 24 in the IRVT

Job 24 in the IRVT2

Job 24 in the IRVU

Job 24 in the ISVN

Job 24 in the JSNT

Job 24 in the KAPI

Job 24 in the KBT1ETNIK

Job 24 in the KBV

Job 24 in the KJV

Job 24 in the KNFD

Job 24 in the LBA

Job 24 in the LBLA

Job 24 in the LNT

Job 24 in the LSV

Job 24 in the MAAL

Job 24 in the MBV

Job 24 in the MBV2

Job 24 in the MHNT

Job 24 in the MKNFD

Job 24 in the MNG

Job 24 in the MNT

Job 24 in the MNT2

Job 24 in the MRS1T

Job 24 in the NAA

Job 24 in the NASB

Job 24 in the NBLA

Job 24 in the NBS

Job 24 in the NBVTP

Job 24 in the NET2

Job 24 in the NIV11

Job 24 in the NNT

Job 24 in the NNT2

Job 24 in the NNT3

Job 24 in the PDDPT

Job 24 in the PFNT

Job 24 in the RMNT

Job 24 in the SBIAS

Job 24 in the SBIBS

Job 24 in the SBIBS2

Job 24 in the SBICS

Job 24 in the SBIDS

Job 24 in the SBIGS

Job 24 in the SBIHS

Job 24 in the SBIIS

Job 24 in the SBIIS2

Job 24 in the SBIIS3

Job 24 in the SBIKS

Job 24 in the SBIKS2

Job 24 in the SBIMS

Job 24 in the SBIOS

Job 24 in the SBIPS

Job 24 in the SBISS

Job 24 in the SBITS

Job 24 in the SBITS2

Job 24 in the SBITS3

Job 24 in the SBITS4

Job 24 in the SBIUS

Job 24 in the SBIVS

Job 24 in the SBT

Job 24 in the SBT1E

Job 24 in the SCHL

Job 24 in the SNT

Job 24 in the SUSU

Job 24 in the SUSU2

Job 24 in the SYNO

Job 24 in the TBIAOTANT

Job 24 in the TBT1E

Job 24 in the TBT1E2

Job 24 in the TFTIP

Job 24 in the TFTU

Job 24 in the TGNTATF3T

Job 24 in the THAI

Job 24 in the TNFD

Job 24 in the TNT

Job 24 in the TNTIK

Job 24 in the TNTIL

Job 24 in the TNTIN

Job 24 in the TNTIP

Job 24 in the TNTIZ

Job 24 in the TOMA

Job 24 in the TTENT

Job 24 in the UBG

Job 24 in the UGV

Job 24 in the UGV3

Job 24 in the VBL

Job 24 in the VDCC

Job 24 in the YALU

Job 24 in the YAPE

Job 24 in the YBVTP

Job 24 in the ZBP