Proverbs 8 (UGV2)

1 سنو! کیا حکمت آواز نہیں دیتی؟ ہاں، سمجھ اونچی آواز سے اعلان کرتی ہے۔ 2 وہ بلندیوں پر کھڑی ہے، اُس جگہ جہاں تمام راستے ایک دوسرے سے ملتے ہیں۔ 3 شہر کے دروازوں پر جہاں لوگ نکلتے اور داخل ہوتے ہیں وہاں حکمت زوردار آواز سے پکارتی ہے، 4 ”اے مردو، مَیں تم ہی کو پکارتی ہوں، تمام انسانوں کو آواز دیتی ہوں۔ 5 اے سادہ لوحو، ہوشیاری سیکھ لو! اے احمقو، سمجھ اپنا لو! 6 سنو، کیونکہ مَیں شرافت کی باتیں کرتی ہوں، اور میرے ہونٹ سچائی پیش کرتے ہیں۔ 7 میرا منہ سچ بولتا ہے، کیونکہ میرے ہونٹ بےدینی سے گھن کھاتے ہیں۔ 8 جو بھی بات میرے منہ سے نکلے وہ راست ہے، ایک بھی پیچ دار یا ٹیڑھی نہیں ہے۔ 9 سمجھ دار جانتا ہے کہ میری باتیں سب درست ہیں، علم رکھنے والے کو معلوم ہے کہ وہ صحیح ہیں۔ 10 چاندی کی جگہ میری تربیت اور خالص سونے کے بجائے علم و عرفان اپنا لو۔ 11 کیونکہ حکمت موتیوں سے کہیں بہتر ہے، کوئی بھی خزانہ اُس کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ 12 مَیں جو حکمت ہوں ہوشیاری کے ساتھ بستی ہوں، اور مَیں تمیز کا علم رکھتی ہوں۔ 13 جو رب کا خوف مانتا ہے وہ بُرائی سے نفرت کرتا ہے۔ مجھے غرور، تکبر، غلط چال چلن اور ٹیڑھی باتوں سے نفرت ہے۔ 14 میرے پاس اچھا مشورہ اور کامیابی ہے۔ میرا دوسرا نام سمجھ ہے، اور مجھے قوت حاصل ہے۔ 15 میرے وسیلے سے بادشاہ سلطنت اور حکمران راست فیصلے کرتے ہیں۔ 16 میرے ذریعے رئیس اور شرفا بلکہ تمام عادل منصف حکومت کرتے ہیں۔ 17 جو مجھے پیار کرتے ہیں اُنہیں مَیں پیار کرتی ہوں، اور جو مجھے ڈھونڈتے ہیں وہ مجھے پا لیتے ہیں۔ 18 میرے پاس عزت و دولت، شاندار مال اور راستی ہے۔ 19 میرا پھل سونے بلکہ خالص سونے سے کہیں بہتر ہے، میری پیداوار خالص چاندی پر سبقت رکھتی ہے۔ 20 مَیں راستی کی راہ پر ہی چلتی ہوں، وہیں جہاں انصاف ہے۔ 21 جو مجھ سے محبت رکھتے ہیں اُنہیں مَیں میراث میں دولت مہیا کرتی ہوں۔ اُن کے گودام بھرے رہتے ہیں۔ 22 جب رب تخلیق کا سلسلہ عمل میں لایا تو پہلے اُس نے مجھے ہی بنایا۔ قدیم زمانے میں مَیں اُس کے دیگر کاموں سے پہلے ہی وجود میں آئی۔ 23 مجھے ازل سے مقرر کیا گیا، ابتدا ہی سے جب دنیا ابھی پیدا نہیں ہوئی تھی۔ 24 نہ سمندر کی گہرائیاں، نہ کثرت سے پھوٹنے والے چشمے تھے جب مَیں نے جنم لیا۔ 25 نہ پہاڑ اپنی اپنی جگہ پر قائم ہوئے تھے، نہ پہاڑیاں تھیں جب مَیں پیدا ہوئی۔ 26 اُس وقت اللہ نے نہ زمین، نہ اُس کے میدان، اور نہ دنیا کے پہلے ڈھیلے بنائے تھے۔ 27 جب اُس نے آسمان کو اُس کی جگہ پر لگایا اور سمندر کی گہرائیوں پر زمین کا علاقہ مقرر کیا تو مَیں ساتھ تھی۔ 28 جب اُس نے آسمان پر بادلوں اور گہرائیوں میں سرچشموں کا انتظام مضبوط کیا تو مَیں ساتھ تھی۔ 29 جب اُس نے سمندر کی حدیں مقرر کیں اور حکم دیا کہ پانی اُن سے تجاوز نہ کرے، جب اُس نے زمین کی بنیادیں اپنی اپنی جگہ پر رکھیں 30 تو مَیں ماہر کاری گر کی حیثیت سے اُس کے ساتھ تھی۔ روز بہ روز مَیں لطف کا باعث تھی، ہر وقت اُس کے حضور رنگ رلیاں مناتی رہی۔ 31 مَیں اُس کی زمین کی سطح پر رنگ رلیاں مناتی اور انسان سے لطف اندوز ہوتی رہی۔ 32 چنانچہ میرے بیٹو، میری سنو، کیونکہ مبارک ہیں وہ جو میری راہوں پر چلتے ہیں۔ 33 میری تربیت مان کر دانش مند بن جاؤ، اُسے نظرانداز مت کرنا۔ 34 مبارک ہے وہ جو میری سنے، جو روز بہ روز میرے دروازے پر چوکس کھڑا رہے، روزانہ میری چوکھٹ پر حاضر رہے۔ 35 کیونکہ جو مجھے پائے وہ زندگی اور رب کی منظوری پاتا ہے۔ 36 لیکن جو مجھے پانے سے قاصر رہے وہ اپنی جان پر ظلم کرتا ہے، جو بھی مجھ سے نفرت کرے اُسے موت پیاری ہے۔“

In Other Versions

Proverbs 8 in the ANGEFD

Proverbs 8 in the ANTPNG2D

Proverbs 8 in the AS21

Proverbs 8 in the BAGH

Proverbs 8 in the BBPNG

Proverbs 8 in the BBT1E

Proverbs 8 in the BDS

Proverbs 8 in the BEV

Proverbs 8 in the BHAD

Proverbs 8 in the BIB

Proverbs 8 in the BLPT

Proverbs 8 in the BNT

Proverbs 8 in the BNTABOOT

Proverbs 8 in the BNTLV

Proverbs 8 in the BOATCB

Proverbs 8 in the BOATCB2

Proverbs 8 in the BOBCV

Proverbs 8 in the BOCNT

Proverbs 8 in the BOECS

Proverbs 8 in the BOGWICC

Proverbs 8 in the BOHCB

Proverbs 8 in the BOHCV

Proverbs 8 in the BOHLNT

Proverbs 8 in the BOHNTLTAL

Proverbs 8 in the BOICB

Proverbs 8 in the BOILNTAP

Proverbs 8 in the BOITCV

Proverbs 8 in the BOKCV

Proverbs 8 in the BOKCV2

Proverbs 8 in the BOKHWOG

Proverbs 8 in the BOKSSV

Proverbs 8 in the BOLCB

Proverbs 8 in the BOLCB2

Proverbs 8 in the BOMCV

Proverbs 8 in the BONAV

Proverbs 8 in the BONCB

Proverbs 8 in the BONLT

Proverbs 8 in the BONUT2

Proverbs 8 in the BOPLNT

Proverbs 8 in the BOSCB

Proverbs 8 in the BOSNC

Proverbs 8 in the BOTLNT

Proverbs 8 in the BOVCB

Proverbs 8 in the BOYCB

Proverbs 8 in the BPBB

Proverbs 8 in the BPH

Proverbs 8 in the BSB

Proverbs 8 in the CCB

Proverbs 8 in the CUV

Proverbs 8 in the CUVS

Proverbs 8 in the DBT

Proverbs 8 in the DGDNT

Proverbs 8 in the DHNT

Proverbs 8 in the DNT

Proverbs 8 in the ELBE

Proverbs 8 in the EMTV

Proverbs 8 in the ESV

Proverbs 8 in the FBV

Proverbs 8 in the FEB

Proverbs 8 in the GGMNT

Proverbs 8 in the GNT

Proverbs 8 in the HARY

Proverbs 8 in the HNT

Proverbs 8 in the IRVA

Proverbs 8 in the IRVB

Proverbs 8 in the IRVG

Proverbs 8 in the IRVH

Proverbs 8 in the IRVK

Proverbs 8 in the IRVM

Proverbs 8 in the IRVM2

Proverbs 8 in the IRVO

Proverbs 8 in the IRVP

Proverbs 8 in the IRVT

Proverbs 8 in the IRVT2

Proverbs 8 in the IRVU

Proverbs 8 in the ISVN

Proverbs 8 in the JSNT

Proverbs 8 in the KAPI

Proverbs 8 in the KBT1ETNIK

Proverbs 8 in the KBV

Proverbs 8 in the KJV

Proverbs 8 in the KNFD

Proverbs 8 in the LBA

Proverbs 8 in the LBLA

Proverbs 8 in the LNT

Proverbs 8 in the LSV

Proverbs 8 in the MAAL

Proverbs 8 in the MBV

Proverbs 8 in the MBV2

Proverbs 8 in the MHNT

Proverbs 8 in the MKNFD

Proverbs 8 in the MNG

Proverbs 8 in the MNT

Proverbs 8 in the MNT2

Proverbs 8 in the MRS1T

Proverbs 8 in the NAA

Proverbs 8 in the NASB

Proverbs 8 in the NBLA

Proverbs 8 in the NBS

Proverbs 8 in the NBVTP

Proverbs 8 in the NET2

Proverbs 8 in the NIV11

Proverbs 8 in the NNT

Proverbs 8 in the NNT2

Proverbs 8 in the NNT3

Proverbs 8 in the PDDPT

Proverbs 8 in the PFNT

Proverbs 8 in the RMNT

Proverbs 8 in the SBIAS

Proverbs 8 in the SBIBS

Proverbs 8 in the SBIBS2

Proverbs 8 in the SBICS

Proverbs 8 in the SBIDS

Proverbs 8 in the SBIGS

Proverbs 8 in the SBIHS

Proverbs 8 in the SBIIS

Proverbs 8 in the SBIIS2

Proverbs 8 in the SBIIS3

Proverbs 8 in the SBIKS

Proverbs 8 in the SBIKS2

Proverbs 8 in the SBIMS

Proverbs 8 in the SBIOS

Proverbs 8 in the SBIPS

Proverbs 8 in the SBISS

Proverbs 8 in the SBITS

Proverbs 8 in the SBITS2

Proverbs 8 in the SBITS3

Proverbs 8 in the SBITS4

Proverbs 8 in the SBIUS

Proverbs 8 in the SBIVS

Proverbs 8 in the SBT

Proverbs 8 in the SBT1E

Proverbs 8 in the SCHL

Proverbs 8 in the SNT

Proverbs 8 in the SUSU

Proverbs 8 in the SUSU2

Proverbs 8 in the SYNO

Proverbs 8 in the TBIAOTANT

Proverbs 8 in the TBT1E

Proverbs 8 in the TBT1E2

Proverbs 8 in the TFTIP

Proverbs 8 in the TFTU

Proverbs 8 in the TGNTATF3T

Proverbs 8 in the THAI

Proverbs 8 in the TNFD

Proverbs 8 in the TNT

Proverbs 8 in the TNTIK

Proverbs 8 in the TNTIL

Proverbs 8 in the TNTIN

Proverbs 8 in the TNTIP

Proverbs 8 in the TNTIZ

Proverbs 8 in the TOMA

Proverbs 8 in the TTENT

Proverbs 8 in the UBG

Proverbs 8 in the UGV

Proverbs 8 in the UGV3

Proverbs 8 in the VBL

Proverbs 8 in the VDCC

Proverbs 8 in the YALU

Proverbs 8 in the YAPE

Proverbs 8 in the YBVTP

Proverbs 8 in the ZBP