Psalms 44 (UGV2)

1 قورح کی اولاد کا زبور۔ حکمت کا گیت۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔اے اللہ، جو کچھ تُو نے ہمارے باپ دادا کے ایام میں یعنی قدیم زمانے میں کیا وہ ہم نے اپنے کانوں سے اُن سے سنا ہے۔ 2 تُو نے خود اپنے ہاتھ سے دیگر قوموں کو نکال کر ہمارے باپ دادا کو ملک میں پودے کی طرح لگا دیا۔ تُو نے خود دیگر اُمّتوں کو شکست دے کر ہمارے باپ دادا کو ملک میں پھلنے پھولنے دیا۔ 3 اُنہوں نے اپنی ہی تلوار کے ذریعے ملک پر قبضہ نہیں کیا، اپنے ہی بازو سے فتح نہیں پائی بلکہ تیرے دہنے ہاتھ، تیرے بازو اور تیرے چہرے کے نور نے یہ سب کچھ کیا۔ کیونکہ وہ تجھے پسند تھے۔ 4 تُو میرا بادشاہ، میرا خدا ہے۔ تیرے ہی حکم پر یعقوب کو مدد حاصل ہوتی ہے۔ 5 تیری مدد سے ہم اپنے دشمنوں کو زمین پر پٹخ دیتے، تیرا نام لے کر اپنے مخالفوں کو کچل دیتے ہیں۔ 6 کیونکہ مَیں اپنی کمان پر اعتماد نہیں کرتا، اور میری تلوار مجھے نہیں بچائے گی 7 بلکہ تُو ہی ہمیں دشمن سے بچاتا، تُو ہی اُنہیں شرمندہ ہونے دیتا ہے جو ہم سے نفرت کرتے ہیں۔ 8 پورا دن ہم اللہ پر فخر کرتے ہیں، اور ہم ہمیشہ تک تیرے نام کی تمجید کریں گے۔ (سِلاہ) 9 لیکن اب تُو نے ہمیں رد کر دیا، ہمیں شرمندہ ہونے دیا ہے۔ جب ہماری فوجیں لڑنے کے لئے نکلتی ہیں تو تُو اُن کا ساتھ نہیں دیتا۔ 10 تُو نے ہمیں دشمن کے سامنے پسپا ہونے دیا، اور جو ہم سے نفرت کرتے ہیں اُنہوں نے ہمیں لُوٹ لیا ہے۔ 11 تُو نے ہمیں بھیڑبکریوں کی طرح قصاب کے ہاتھ میں چھوڑ دیا، ہمیں مختلف قوموں میں منتشر کر دیا ہے۔ 12 تُو نے اپنی قوم کو خفیف سی رقم کے لئے بیچ ڈالا، اُسے فروخت کرنے سے نفع حاصل نہ ہوا۔ 13 یہ تیری طرف سے ہوا کہ ہمارے پڑوسی ہمیں رُسوا کرتے، گرد و نواح کے لوگ ہمیں لعن طعن کرتے ہیں۔ 14 ہم اقوام میں عبرت انگیز مثال بن گئے ہیں۔ لوگ ہمیں دیکھ کر توبہ توبہ کہتے ہیں۔ 15 دن بھر میری رُسوائی میری آنکھوں کے سامنے رہتی ہے۔ میرا چہرہ شرم سار ہی رہتا ہے، 16 کیونکہ مجھے اُن کی گالیاں اور کفر سننا پڑتا ہے، دشمن اور انتقام لینے پر تُلے ہوئے کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔ 17 یہ سب کچھ ہم پر آ گیا ہے، حالانکہ نہ ہم تجھے بھول گئے اور نہ تیرے عہد سے بےوفا ہوئے ہیں۔ 18 نہ ہمارا دل باغی ہو گیا، نہ ہمارے قدم تیری راہ سے بھٹک گئے ہیں۔ 19 تاہم تُو نے ہمیں چُور چُور کر کے گیدڑوں کے درمیان چھوڑ دیا، تُو نے ہمیں گہری تاریکی میں ڈوبنے دیا ہے۔ 20 اگر ہم اپنے خدا کا نام بھول کر اپنے ہاتھ کسی اَور معبود کی طرف اُٹھاتے 21 تو کیا اللہ کو یہ بات معلوم نہ ہو جاتی؟ ضرور! وہ تو دل کے رازوں سے واقف ہوتا ہے۔ 22 لیکن تیری خاطر ہمیں دن بھر موت کا سامنا کرنا پڑتا ہے، لوگ ہمیں ذبح ہونے والی بھیڑوں کے برابر سمجھتے ہیں۔ 23 اے رب، جاگ اُٹھ! تُو کیوں سویا ہوا ہے؟ ہمیں ہمیشہ کے لئے رد نہ کر بلکہ ہماری مدد کرنے کے لئے کھڑا ہو جا۔ 24 تُو اپنا چہرہ ہم سے پوشیدہ کیوں رکھتا ہے، ہماری مصیبت اور ہم پر ہونے والے ظلم کو نظرانداز کیوں کرتا ہے؟ 25 ہماری جان خاک میں دب گئی، ہمارا بدن مٹی سے چمٹ گیا ہے۔ 26 اُٹھ کر ہماری مدد کر! اپنی شفقت کی خاطر فدیہ دے کر ہمیں چھڑا!

In Other Versions

Psalms 44 in the ANGEFD

Psalms 44 in the ANTPNG2D

Psalms 44 in the AS21

Psalms 44 in the BAGH

Psalms 44 in the BBPNG

Psalms 44 in the BBT1E

Psalms 44 in the BDS

Psalms 44 in the BEV

Psalms 44 in the BHAD

Psalms 44 in the BIB

Psalms 44 in the BLPT

Psalms 44 in the BNT

Psalms 44 in the BNTABOOT

Psalms 44 in the BNTLV

Psalms 44 in the BOATCB

Psalms 44 in the BOATCB2

Psalms 44 in the BOBCV

Psalms 44 in the BOCNT

Psalms 44 in the BOECS

Psalms 44 in the BOGWICC

Psalms 44 in the BOHCB

Psalms 44 in the BOHCV

Psalms 44 in the BOHLNT

Psalms 44 in the BOHNTLTAL

Psalms 44 in the BOICB

Psalms 44 in the BOILNTAP

Psalms 44 in the BOITCV

Psalms 44 in the BOKCV

Psalms 44 in the BOKCV2

Psalms 44 in the BOKHWOG

Psalms 44 in the BOKSSV

Psalms 44 in the BOLCB

Psalms 44 in the BOLCB2

Psalms 44 in the BOMCV

Psalms 44 in the BONAV

Psalms 44 in the BONCB

Psalms 44 in the BONLT

Psalms 44 in the BONUT2

Psalms 44 in the BOPLNT

Psalms 44 in the BOSCB

Psalms 44 in the BOSNC

Psalms 44 in the BOTLNT

Psalms 44 in the BOVCB

Psalms 44 in the BOYCB

Psalms 44 in the BPBB

Psalms 44 in the BPH

Psalms 44 in the BSB

Psalms 44 in the CCB

Psalms 44 in the CUV

Psalms 44 in the CUVS

Psalms 44 in the DBT

Psalms 44 in the DGDNT

Psalms 44 in the DHNT

Psalms 44 in the DNT

Psalms 44 in the ELBE

Psalms 44 in the EMTV

Psalms 44 in the ESV

Psalms 44 in the FBV

Psalms 44 in the FEB

Psalms 44 in the GGMNT

Psalms 44 in the GNT

Psalms 44 in the HARY

Psalms 44 in the HNT

Psalms 44 in the IRVA

Psalms 44 in the IRVB

Psalms 44 in the IRVG

Psalms 44 in the IRVH

Psalms 44 in the IRVK

Psalms 44 in the IRVM

Psalms 44 in the IRVM2

Psalms 44 in the IRVO

Psalms 44 in the IRVP

Psalms 44 in the IRVT

Psalms 44 in the IRVT2

Psalms 44 in the IRVU

Psalms 44 in the ISVN

Psalms 44 in the JSNT

Psalms 44 in the KAPI

Psalms 44 in the KBT1ETNIK

Psalms 44 in the KBV

Psalms 44 in the KJV

Psalms 44 in the KNFD

Psalms 44 in the LBA

Psalms 44 in the LBLA

Psalms 44 in the LNT

Psalms 44 in the LSV

Psalms 44 in the MAAL

Psalms 44 in the MBV

Psalms 44 in the MBV2

Psalms 44 in the MHNT

Psalms 44 in the MKNFD

Psalms 44 in the MNG

Psalms 44 in the MNT

Psalms 44 in the MNT2

Psalms 44 in the MRS1T

Psalms 44 in the NAA

Psalms 44 in the NASB

Psalms 44 in the NBLA

Psalms 44 in the NBS

Psalms 44 in the NBVTP

Psalms 44 in the NET2

Psalms 44 in the NIV11

Psalms 44 in the NNT

Psalms 44 in the NNT2

Psalms 44 in the NNT3

Psalms 44 in the PDDPT

Psalms 44 in the PFNT

Psalms 44 in the RMNT

Psalms 44 in the SBIAS

Psalms 44 in the SBIBS

Psalms 44 in the SBIBS2

Psalms 44 in the SBICS

Psalms 44 in the SBIDS

Psalms 44 in the SBIGS

Psalms 44 in the SBIHS

Psalms 44 in the SBIIS

Psalms 44 in the SBIIS2

Psalms 44 in the SBIIS3

Psalms 44 in the SBIKS

Psalms 44 in the SBIKS2

Psalms 44 in the SBIMS

Psalms 44 in the SBIOS

Psalms 44 in the SBIPS

Psalms 44 in the SBISS

Psalms 44 in the SBITS

Psalms 44 in the SBITS2

Psalms 44 in the SBITS3

Psalms 44 in the SBITS4

Psalms 44 in the SBIUS

Psalms 44 in the SBIVS

Psalms 44 in the SBT

Psalms 44 in the SBT1E

Psalms 44 in the SCHL

Psalms 44 in the SNT

Psalms 44 in the SUSU

Psalms 44 in the SUSU2

Psalms 44 in the SYNO

Psalms 44 in the TBIAOTANT

Psalms 44 in the TBT1E

Psalms 44 in the TBT1E2

Psalms 44 in the TFTIP

Psalms 44 in the TFTU

Psalms 44 in the TGNTATF3T

Psalms 44 in the THAI

Psalms 44 in the TNFD

Psalms 44 in the TNT

Psalms 44 in the TNTIK

Psalms 44 in the TNTIL

Psalms 44 in the TNTIN

Psalms 44 in the TNTIP

Psalms 44 in the TNTIZ

Psalms 44 in the TOMA

Psalms 44 in the TTENT

Psalms 44 in the UBG

Psalms 44 in the UGV

Psalms 44 in the UGV3

Psalms 44 in the VBL

Psalms 44 in the VDCC

Psalms 44 in the YALU

Psalms 44 in the YAPE

Psalms 44 in the YBVTP

Psalms 44 in the ZBP